گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ ہی سے سیکھا ہےآپ کو ہمارے بیچ ضرور آنا ہے!!!
وہ ہماری بھی کچھ لگتی ہیں ۔ ہم ان کے بیٹے کی خالہ ہیں۔
سمجھے یا سمجھائیں؟؟؟
آپ ہی سے سیکھا ہےآپ کو ہمارے بیچ ضرور آنا ہے!!!
وارث میاں ہم آپ سے اتفاق کرتے اتنی لمبی سزائیں اور بھاری جرمانے کا کوئی فائدہ نہیں ہاں فقط دو دن کے لئے محفل پر مراسلے ارسال کرنے سے روک جائے ۔۔۔۔اتنی لمبی سزائیں، اتنے بھاری جرمانے جن سے حاصل وصول کچھ نہیں ہونا۔ مفتی صاحب قبلہ اگر عدالت یہی فیصلہ کر دیتی کہ ملزم(ہ) کو فقط دو دن کے لیے محفل پر مراسلے ارسال کرنے سے روک دیا جائے تو سارے کس بل نکل جاتے، و
سیما آپا۔۔۔ ہم تو بس قدیر بھائی کو سیدھا سادا سمجھتے تھے۔۔۔ آپ تو ان سے بھی زیادہ سادی ہیں۔۔وارث میاں ہم آپ سے اتفاق کرتے اتنی لمبی سزائیں اور بھاری جرمانے کا کوئی فائدہ نہیں ہاں فقط دو دن کے لئے محفل پر مراسلے ارسال کرنے سے روک جائے ۔۔۔۔
بہنا ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ دو دون کے مراسلات کے معاملے پر ایک لڑی بنائیں اور محفلین کی رائے لیں اور اس رائے پر منتظمین فوری عمل کر ڈالیں ۔سیما آپا۔۔۔ ہم تو بس قدیر بھائی کو سیدھا سادا سمجھتے تھے۔۔۔ آپ تو ان سے بھی زیادہ سادی ہیں۔۔
یہ سب ہمیں دو دن کے لئے مراسلات سے روکنے کے لئے کہا جا رہا ہے اور آپ ہاں میں ہاں ملا رہی ہیں
ارے واقعی بٹیا ہم رانا صاحب کو سمجھے درست کہا آپ نے ۔۔۔۔سیما آپا۔۔۔ ہم تو بس قدیر بھائی کو سیدھا سادا سمجھتے تھے۔۔۔ آپ تو ان سے بھی زیادہ سادی ہیں۔۔
یہ سب ہمیں دو دن کے لئے مراسلات سے روکنے کے لئے کہا جا رہا ہے اور آپ ہاں میں ہاں ملا رہی ہیں
اچھا تو یہ بات ہے!!!ارے واقعی بٹیا ہم رانا صاحب کو سمجھے درست کہا آپ نے ۔۔۔۔
ہاں بنا لیجئیے۔۔۔۔ ہم بھی دیکھیں کہ کون کون ہے دشمنوں کی صف میں۔بہنا ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ دو دون کے مراسلات کے معاملے پر ایک لڑی بنائیں اور محفلین کی رائے لیں اور اس رائے پر منتظمین فوری عمل کر ڈالیں ۔
ارے بھیا یہ رانا صاحب کے پتہ پڑ گیا نے ہمارا دماغ گھما دیا ہے ۔۔۔۔بہنا ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ دو دون کے مراسلات کے معاملے پر ایک لڑی بنائیں اور محفلین کی رائے لیں اور اس رائے پر منتظمین فوری عمل کر ڈالیں ۔
نہیں آپ نے جو سمجھنا تھا ، سمجھ لیا۔۔۔ارے واقعی بٹیا ہم رانا صاحب کو سمجھے درست کہا آپ نے ۔۔۔۔
یہ تو آپ کے جواب سے مارے کو اچھے سے معلوم پڑ گیا ہے آپا کہ کیسے آپ بھی ہمارے دو دن کے مراسلات روکے جانے کے حق میں ہیںارے بھیا یہ رانا صاحب کے پتہ پڑ گیا نے ہمارا دماغ گھما دیا ہے ۔۔۔۔
فکر نہ کریں۔۔۔۔ آپ ہی کی سائیڈ پہ ہیں وہ بھی جج صاحب۔۔۔اچھا تو یہ بات ہے!!!
ماشاء اللہبالکل۔۔۔ کل ساری رات تقریبا جاگتے گزری۔۔۔ اب جناب جی خود سورہے تین گھنٹے ہونے والے۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔
ارے نہیں بٹیا ایسا نہیں ہے ہمیں سچ سمجھ نہیں ا آیانہیں آپ نے جو سمجھنا تھا ، سمجھ لیا۔۔۔
اب ہم نہیں کسی کاندھے کا سہارا لینے والے۔
اللہ پاک کے حضور پیش ہو کر آتے ہیں۔ نماز ظہر کا ٹائم آپا۔
بڑی ہوشیاری سے ملزم کو بچا لیا ۔۔۔۔ملزم موصوف فی الوقت عدالت کی کسٹڈی میں تمام دہشت گردوں کی دست برد سے محفوظ ہے!!!
ارے بٹیا نہیں یہ کاندھا ہماری آخری سانسوں تک آپکے لئیے ہم اتنی تیزی سے نہیں لکھ سکتے اور سارا پڑھا بھی نہیں تھا۔۔۔۔نہیں آپ نے جو سمجھنا تھا ، سمجھ لیا۔۔۔
اب ہم نہیں کسی کاندھے کا سہارا لینے والے۔
فرائض کی ادائیگی میں ہم رشتے اور تعلق کو پسِ پشت رکھ دیتے ہیںہمارے ہی بھائی کو ہمارے خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے۔۔۔ ہم کس عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں اب؟ ہائیکورٹ جائیں یا سپریم کورٹ؟
اللہ رے یہ فرض شناسیاں!!!فرائض کی ادائیگی میں ہم رشتے اور تعلق کو پسِ پشت رکھ دیتے ہیں
لیکن ہمارے دل پہ تو چھریاں چل گئیں نا آپا۔۔ارے نہیں بٹیا ایسا نہیں ہے ہمیں سچ سمجھ نہیں ا آیا
ملزم ہی نے تو ہمارے حق میں بولنا تھا۔۔۔ کمال ہوشیاری سے کسٹڈی میں لے لیا ۔۔۔بڑی ہوشیاری سے ملزم کو بچا لیا ۔۔۔۔
ارے بٹیا نہیں یہ کاندھا ہماری آخری سانسوں تک آپکے لئیے ہم اتنی تیزی سے نہیں لکھ سکتے اور سارا پڑھا بھی نہیں تھا۔۔۔۔