گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہماری ذہنی حالت کو مدِ نظر رکھا جائے کہ سمجھنے کی حالت میں ہے یا نہیں۔'سکہ' رائج الوقت سے ملایا ہے۔ ہوتا سقہ ہی ہے۔
ہماری ذہنی حالت کو مدِ نظر رکھا جائے کہ سمجھنے کی حالت میں ہے یا نہیں۔'سکہ' رائج الوقت سے ملایا ہے۔ ہوتا سقہ ہی ہے۔
مذکورہ لڑیوں کی تباہی و بربادی کا مالیاتی تخمینہ لگوایا جائے۔۔۔حضورِ والا مجرمہ کے مزید جرائم کچھ یوں ہیں کہ
بندہِ ناچیز کی ناقص فہم کے مطابق ان جرائم سے عدالت کی اچھی گزر اوقات ممکن ہے
- مجرمہ کو متعدد لڑیوں کی تباہی میں ملوث پایا گیا
- مجرمہ نے خود حضورِ والا کی لڑی میں جو اودھم مچایا اس کے تو خود حضور چشم دید گواہ ہیں
نا۔۔۔ اسی سدھے سادے ای چنگے
لڑیوں کے نقصانات کا درست اندازہ لگانے کے لیے حضورِ والا کے اخراجات کے تخمینہ کی اشد ضرورت ہےنیز مذکورہ لڑیوں کی تباہی و بربادی کا مالیاتی تخمینہ لگوایا جائے۔۔۔
گو ہمیں باخوبی علم ہے لیکن خانہ پری کے لیے طبی بورڈ تشکیل دینا پڑے گا۔ہماری ذہنی حالت کو مدِ نظر رکھا جائے کہ سمجھنے کی حالت میں ہے یا نہیں۔
اعلیٰ افسر اخراجات کی پرواہ نہ کرے اور اپنے فرائض کی بجا آری میں جانفشانی کے ساتھ مصروفِ عمل رہے۔۔۔لڑیوں کے نقصانات کا درست اندازہ لگانے کے لیے حضورِ والا کے اخراجات کے تخمینہ کی اشد ضرورت ہے
سرخ نشان زدہ مجروح کے نام نامی سے فی الفور عدالت کو آگاہ کیا جائے۔۔۔
نیز مذکورہ لڑیوں کی تباہی و بربادی کا مالیاتی تخمینہ لگوایا جائے۔۔۔
اور خفیہ ذرائع سے مجرمہ کے ذاتی اکاؤنٹ میں موجود رقم کی مالیت عدالت کے علم میں لائی جائے۔۔۔
اس سب کی غرض و غایت یہ ہے کہ عدالت لاعلمی میں مجرمہ کی دولت سے زیادہ مالیت کا جرمانہ عائد نہ کردے۔۔۔
عدالت کے اس رحمدلانہ روئیے کی جلد از جلد تشہیر کی جائے تاکہ عوام میں موجود عدالت کے خلاف جذبات کو ٹھنڈا کیا جاسکے!!!
درخواست منظور کرتے ہوئے عدالت برخاست کی جاتی ہے!!!عدالت نماز جمعہ کی ادائیگی یا ادائی مارے دو گھنٹے برخواست کی جاوے۔
قبول ہےملزمہ کو گرفتار کرکے پاکستان لایا جائے
دقت کا سامنا تو تب ہو گا نا جب ہم انکار کریں گے۔۔۔ آپ ایویں ہم سے دشمنی مول لینے کے چکر میں پڑ گئے بھائی۔۔۔ اپنی بہن کا ذرا بھی خیال نہیں ہےحضورِ والا ناچیز کا یہ ارادہ تھا کہ عدالتِ محفلیہ کی خدمت کی جائے اور اسے رقوم کی وصولی میں کسی دقّت کا سامنا نہ کرنا پڑے
اور یہ " ناچیز " کون سا والا "چیز " ہے؟
عدالت پہلے ہی اپنے اعلیٰ مقام پر فائز ہے۔۔۔
ہمارے ہی بھائی کو ہمارے خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے۔۔۔ ہم کس عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں اب؟ ہائیکورٹ جائیں یا سپریم کورٹ؟شاباش۔۔۔
عدالت خوش ہوئی اور حاضر باش اعلیٰ افسر مسمی عبدا لرؤف کو مزید ترقی دے کر اپنا نائب مقرر کرتی ہے۔۔۔
سادگی بہترین راہ ہے آسائشوں سے نجات پانے کی۔ اور ہمارے جرمانے کو یہیں تک محدود رکھنے کی۔کیا یہ رقم عدالت کی کار کی مرمت اور گھر کی انٹیرئیر ڈیکوریشن کے لیے کافی ہوجائے گی؟؟؟
ہمارے جانے کا بھی انتظام کیا جائے۔۔۔ ہمیں بھی توبہ کرنی ہے۔نیز مذکورہ اخراجات کے بعد بغرض توبہ استغفار عمرہ پر جانے کے لیے کتنی رقم بچے گی؟؟؟
بصد شوق۔۔۔۔ ہم کوئی جگاڑ کر کے بندوبست کر دیں گے رقم کا۔۔۔ ورنہ قسطوں میں ادائیگی کر دیں گے۔اگر مذکورہ اخراجات کے لیے رقم کم ثابت ہوتو عدالت کو فی الفور آگاہ کیا جائے تاکہ عدالت انصاف کے ترازو کا بیلنس قائم رکھنے کے لیے ملزمہ پر عائد جرمانہ کی رقم میں مزید اضافہ کرے!!!
عدالت کے روبرو۔۔۔۔۔۔آپ عدالت کے روبرو ہیں قومی اسمبلی کے اجلاس میں نہیں!!!
عدالت اپنے منظورِ نظر اعلیٰ افسر کو حکم دیتی ہے کہ ملزمہ کو مزید جرائم میں پھنسوانے کا ایسا لائحہ عمل پیش کرے جس سے جرمانہ کی رقم میں خاطر خواہ اضافہ ہوسکے!!!
لگتا ہے سانپ نکل گیا ہے اور اب سب لکیر پیٹ رہے ہیں۔
بڑی ہی کوئی ڈاہڈی عدالت چنی گئی ہے ہمارے لئے۔ اللہ پاک کرم کا معاملہ فرمائیں۔ بھائی لوگ بھی عدالت کے ڈر سے ساتھ چھوڑ گئے ہیں۔عدالت عمرانیہ
تسی وی رَل جاؤ۔ واوا سواد آوے دا۔لگتا ہے سانپ نکل گیا ہے اور اب سب لکیر پیٹ رہے ہیں۔