خاموش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محفل پر ہم آپ کو زوجہ کے علاوہ کیا کہہ کر بلا سکتے ہیں؟؟؟
ہائے میں کیسے بھول گئیخاموش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسی اجازت صرف اظہر بھائی کو ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
گزشتہ تین سال سے فورم کی رکن ہوں
کراچی میں رہائش ہے
نفسیات کی ادنی طالبہ ہوں اور اسی میدان میں عملی تجربہ ہے
اردو محفل کسی سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ ہے
اس عرصے میں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا ہے
خوش آمدید زوجہ اظہر صاحبہ
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمدید۔
وعلیکم السلام
خوش آمدید
زوجہ اظہر ۔آپ کا اُردو محفل سے رشتہ بہت پسند آیا صحیح کہا آپ نے اُردو محفل سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ بن گئی ہے ۔مگر سہیلی سے تو بڑی قربت کا رشتہ ہے پھر یہ دوری کیسی ؟جلدی جلدی ملاقات ہونا چاہیے۔۔۔۔
شکریہ جناب
وعلیکم السلام!
خوش آمدید!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
خوش آمدید زوجہ اظہر!
محفل پر ہم آپ کو زوجہ اظہر کے علاوہ کیا کہہ کر بلا سکتے ہیں؟؟؟
میں زوجہ اظہر ہی لکھنا چاہتی تھی۔۔۔ میں اکثر ٹائپو مسٹیک کر جاتی ہوں اور الفاظ سکپ کر جاتی ہوں۔۔۔ بعد میں جب دوبارہ اپنے مراسلے پر نظر پڑی تو مجھے اندازہ ہوا میں نے غلطی کر دی۔۔۔ میرا قطعا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں تھا۔۔۔۔ بلا شک و شبہ اللہ پاک کی طرف سے بنایا گیا یہ رشتہ عورت کے لئیے بہت بڑی نعمت ہے۔۔۔ اللہ آپ کے رشتے میں بہت برکت دے۔۔۔ ایک بار پھر دلی معذرت!!!آپ کا تدوین کرنا بھایا ہے
محفل پر شناخت بناتے وقت مسز اظہر کا ترجمہ زوجہ اظہر کیا
سعادت ہے شریک حیات کی نسبت سے پکارا جانا
بڑی نوازش
خوش رہیے
میں زوجہ اظہر ہی لکھنا چاہتی تھی۔۔۔ میں اکثر ٹائپو مسٹیک کر جاتی ہوں اور الفاظ سکپ کر جاتی ہوں۔۔۔ بعد میں جب دوبارہ اپنے مراسلے پر نظر پڑی تو مجھے اندازہ ہوا میں نے غلطی کر دی۔۔۔ میرا قطعا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں تھا۔۔۔۔ بلا شک و شبہ اللہ پاک کی طرف سے بنایا گیا یہ رشتہ عورت کے لئیے بہت بڑی نعمت ہے۔۔۔ اللہ آپ کے رشتے میں بہت برکت دے۔۔۔ ایک بار پھر دلی معذرت!!!