زوجہ اظہر
محفلین
خوش آمدید
ممنون و مشکور ہوں
خوش آمدید
آپ ابھی زیرِ تعلیم ہیں یا پروفیشنل لائف شروع ہو چکی؟؟؟
☺پیشہ ورانہ اور گھریلو مصروفیت کے بعد عموما محفل کا چکر ضرور لگتا ہے
خوش آمدید اور امید ہے کہ نفسیات پر آپ سے سیکھنے کو ملتا رہے گا۔
السلام علیکم
گزشتہ تین سال سے فورم کی رکن ہوں
کراچی میں رہائش ہے
نفسیات کی ادنی طالبہ ہوں اور اسی میدان میں عملی تجربہ ہے
اردو محفل کسی سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ ہے
اس عرصے میں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا ہے
دوبارہ شکریہ
اک ناگواری کا احساس ضرور تھا
مگر آپ کے اچھے طرز عمل نے اس کو بھی ختم کردیا
میں نےآپ سے عاجزی اور عمدہ طرز عمل کا درس حاصل کیا ہے
خوش رہیے
ڈھیروں دعائیں
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
ممنون ہوں کہ تعارف آپ کے لئے باعث مسرت رہا
واہ!یوں تو یہاں آپ ہم سے سینئر ہیں پھر بھی ہماری طرف سے ایک تازہ شعر کے ساتھ خوش آمدید
پر مسرت بھی ہے پر کیف بھی آنا ان کا
معتقد ہم ہی نہیں ہے یہ زمانہ ان کا
عظیم
واہ!
جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب
... بلاشبہ اعزاز ہے یہ شعر
بڑی مہربانی اور دعائیں
نوازشوعلیکم السلام
خوش آمدید
خوش آمدید۔۔۔السلام علیکم
گزشتہ تین سال سے فورم کی رکن ہوں
کراچی میں رہائش ہے
نفسیات کی ادنی طالبہ ہوں اور اسی میدان میں عملی تجربہ ہے
اردو محفل کسی سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ ہے
اس عرصے میں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا ہے
مریض پھر بھی قائل نہ ہو تو ؟خوش آمدید۔۔۔
اگر آپ نفسیاتی مریضوں کا علاج کرتی ہیں تو۔۔۔
ایک عدد مریض ہم پیش کریں؟؟؟
اس طرح کے مریض مریضوں کی ان اقسام میں سے ہوتے ہیں جو اپنے آپ کو کبھی مریض تسلیم نہیں کرتے۔۔۔مریض پھر بھی قائل نہ ہو تو ؟
خوش آمدید۔۔۔
اگر آپ نفسیاتی مریضوں کا علاج کرتی ہیں تو۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
باقی آپ کی پیشکش کے سلسلے میں معذرت
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
السلام علیکم ماہی۔ کیسی ہیں آپ؟فرحت کیانی اپیا! دیکھتے ہیں اب دنیا کتنی گول ہے
السلام علیکمالسلام علیکم