تعارف تعارف

غدیر زھرا

لائبریرین
السلامُ علیکم !
:aadab:
مجھے غدیر زھرا کہتے ھیں ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ھوں مجھے یہاں اپنے ذوق کی تسکین کا کافی مواد نظر آیا اس لئے محفل کا حصہ بننا چاہا :)
 

نایاب

لائبریرین
محترمہ غدیر زہرا بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محفل اردو سیکھنے سیکھانے کا ہی چمن ہے ۔
ان شاءاللہ آپ کے ذوق کی تکمیل ہوگی یہاں ۔
 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔ خوش آمدید ۔۔۔ آپکا نام تو بہت پیارا ہے کیا مطلب ہے؟؟
ملائکہ بٹیا " غدیر " اک وادی کا نام ہے جو کہ اک حدیث پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسبت سے معروف ہے ۔
اور " زہرا " بمعنی " بہت خوبصورت چمکتا موتی ۔۔۔۔۔ کھلتی کلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وادی غدیر کا چمکتا خوبصورت موتی
وادی غدیر میں کھلتی کلی
 

بنتِ سلیم

محفلین
السلامُ علیکم !
:aadab:
مجھے غدیر زھرا کہتے ھیں ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ھوں مجھے یہاں اپنے ذوق کی تسکین کا کافی مواد نظر آیا اس لئے محفل کا حصہ بننا چاہا :)
وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپکا نام اور اوتار دونوں بہت اچھے ہیں۔
 
Top