غدیر زھرا
لائبریرین
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید غدیر زھرا بہن![]()
نوازش
بھیا
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید غدیر زھرا بہن![]()
خوش آمدید
نوازش سرخوش آمدید غدیر زھرا صاحبہ
نوازشو علیکم السلام
خوش آمدید
اوتار پہ مت جائیںخوش آمدید ،
آپ کا اوتار دیکھ کر مشاغل پوچھنے کی ہمت ہی نہیں ہو رہی۔![]()
نوازش
بس کافی ہے!نوازشگریجویشن کی سٹوڈنٹ ہوں۔۔اس کے علاوہ بھلا کیا بتاؤں۔۔
![]()
۔۔۔۔۔۔۔بس کافی ہے!
شکریہ نہیں بلکہ نوازش![]()
ملائکہ بٹیا " غدیر " اک وادی کا نام ہے جو کہ اک حدیث پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسبت سے معروف ہے ۔
اور " زہرا " بمعنی " بہت خوبصورت چمکتا موتی ۔۔۔ ۔۔ کھلتی کلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وادی غدیر کا چمکتا خوبصورت موتی
وادی غدیر میں کھلتی کلی