نیرنگ خیال
لائبریرین
میں نے امید ہے کہ خوش عام دید نہیں کہا ہوگا۔ میں ایسے معاملات میں کافی سے زیادہ سست واقع ہوا ہوں۔ بہت بہت خوش عام دید۔ 
امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ابھی ابھی ویسے اک شعر تو پڑھ کر آ رہا ہوں جو آپ کے عمدہ ذوق کا غماز ہے۔