تعارف تعارف

غدیر زھرا

لائبریرین
بس کافی ہے!
شکریہ نہیں بلکہ نوازش:sleep:
سر آپ نے تو کہا کافی ہے لیکن مجھے لگا کافی نہیں ہے :thinking: ضدی، غصہ ور، مخلص اور باتونی ہوں۔۔ اندار کی خاموشی سے گھبرا کے بولتی ہوں تو بولتی ہی چلی جاتی ہوں--:) لیکن زیادہ باتیں بہت کم لوگوں سے کرتی ہوں سب سے نہیں۔۔ تصوف سے لگاؤ ہے لیکن اس کی رمزوں سے کچھ خاص آشنائی نہیں۔۔ بابے بہت اچھے لگتے ہیں۔۔ :)
 
اسی لیے تو لکھا تھا تاکہ آپ سب کچھ اگل دیں(y)
تصوف اچھی چیز ہے اگر اصلی اور خالص ہو:angel: میرا نام ’’شعبان نظامی‘‘ ہی میری پہچان ہے۔
رہی بات بابوں کی تو یہاں کافی سارے بابے ہیں، ممکن ہے کوئی ’’بابوں کی نگری‘‘ بھی یہاں ہو وگرنہ آپ کو خود ہی ڈھونڈنا پڑے گا کہ بابا
کون ہے:bee:
 
میں بابوں کو پہچاننے میں کچھ ایسی بھی ماہر نہیں۔۔ :)
 
نایاب

لائبریرین
سر آپ نے تو کہا کافی ہے لیکن مجھے لگا کافی نہیں ہے :thinking: ضدی، غصہ ور، مخلص اور باتونی ہوں۔۔ اندار کی خاموشی سے گھبرا کے بولتی ہوں تو بولتی ہی چلی جاتی ہوں--:) لیکن زیادہ باتیں بہت کم لوگوں سے کرتی ہوں سب سے نہیں۔۔ تصوف سے لگاؤ ہے لیکن اس کی رمزوں سے کچھ خاص آشنائی نہیں۔۔ بابے بہت اچھے لگتے ہیں۔۔ :)
بٹیا اگر وقت اجازت دے تو " نمرہ احمد " کا لکھا ناول " مصحف " کوضد اور غصہ " جوش " کو ہمراہ لیئے مخلصی کے ساتھ کم از کم دوبار پڑھنا
اک الف اللہ مینوں درکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جب یہ " الف " ضمیر پر قائم ہوگا تو کسی بھی " رمز سے ناآشنائی " کا گلہ نہیں رہے گا ۔
اک سوال کہ " تصوف " کو آپ نے کس صورت جانا جو لگاؤ ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔؟
 
غدیر زھرا

لائبریرین
بٹیا اگر وقت اجازت دے تو " نمرہ احمد " کا لکھا ناول " مصحف " کوضد اور غصہ " جوش " کو ہمراہ لیئے مخلصی کے ساتھ کم از کم دوبار پڑھنا
اک الف اللہ مینوں درکار ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اور جب یہ " الف " ضمیر پر قائم ہوگا تو کسی بھی " رمز سے ناآشنائی " کا گلہ نہیں رہے گا ۔
اک سوال کہ " تصوف " کو آپ نے کس صورت جانا جو لگاؤ ہو گیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
میں یہ ناول پڑھ چکی ہوں :) تصوف سے آشنائی کتب کے ذریعے ہوئی۔۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
قرآن کی تعلیمات کو سمجھنا چاہیے اور اسے اپنی زندگی میں شامل کرنا چاہیے کیوں کہ یہ ہماری زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کئے ہوئے ہے--بعض اوقات ہم اپنی محرومیوں کے ذمہ دار خود ہی ہوتے ہیں لیکن ان کی ذمہ داری دوسروں کے سر تھوپ کر خود بری الذمہ ہو جاتے ہیں--ہمیں پہلے اپنا احتساب کرنا چاہیے--
 
ماشاءاللہ
اللہ کرے زور علم و اکتساب اور زیادہ آمین
 
غدیر زھرا

لائبریرین
اسی لیے تو لکھا تھا تاکہ آپ سب کچھ اگل دیں(y)
تصوف اچھی چیز ہے اگر اصلی اور خالص ہو:angel: میرا نام ’’شعبان نظامی‘‘ ہی میری پہچان ہے۔
رہی بات بابوں کی تو یہاں کافی سارے بابے ہیں، ممکن ہے کوئی ’’بابوں کی نگری‘‘ بھی یہاں ہو وگرنہ آپ کو خود ہی ڈھونڈنا پڑے گا کہ بابا
کون ہے:bee:
سر آپ کو بابوں کی نگری کا پتہ معلوم ہے۔۔؟ :)
 
اگر کہا جائے کہ " مصحف " کا پیغام کیا ہے ۔۔۔ ۔۔؟
تو کیا جواب دیں گی آپ ۔؟؟؟؟؟؟؟؟
نایاب بھیا! مصحف کا پیغام تو بڑا واضح ہے ’’ہدایت‘‘۔ اسی پیغام ہدایت کو انسانوں کے دل و دماغ میں راسخ کرنے کے لیے سابقہ امم کے واقعات بیان ہوئے، آخرت، موت و حیات، اللہ کی صفات اور جملہ مضامینِ قرآن بیان ہوئے۔

گو کہ سوال @غدیر زھرا بہنا سے پوچھا لیکن میں اپنے تئیں جو سمجھا وہ بیان کر دیا۔
 
سر آپ کو بابوں کی نگری کا پتہ معلوم ہے۔۔؟ :)
جیسا کہ آپ کے انداز سے ظاہر ہو رہا ہے کہ آپ پڑھنے سے شغف رکھتی ہیں تو نظر دوڑائیں ان شاء اللہ آپ کو بابے نظر آجائیں گے۔
میں نے کسی کو بابا کہہ دیا تو وہ برا نہ منا جائے:)
 
یہ تو ہے--ویسے بھی آج کل بابوں میں خود کو دوسروں کی نظروں سے پوشیدہ رکھنے کا رجحان زیادہ پایا جاتا ہے--:)
 
نایاب

لائبریرین
قرآن کی تعلیمات کو سمجھنا چاہیے اور اسے اپنی زندگی میں شامل کرنا چاہیے کیوں کہ یہ ہماری زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کئے ہوئے ہے--بعض اوقات ہم اپنی محرومیوں کے ذمہ دار خود ہی ہوتے ہیں لیکن ان کی ذمہ داری دوسروں کے سر تھوپ کر خود بری الذمہ ہو جاتے ہیں--ہمیں پہلے اپنا احتساب کرنا چاہیے--
نایاب بھیا! مصحف کا پیغام تو بڑا واضح ہے ’’ہدایت‘‘۔ اسی پیغام ہدایت کو انسانوں کے دل و دماغ میں راسخ کرنے کے لیے سابقہ امم کے واقعات بیان ہوئے، آخرت، موت و حیات، اللہ کی صفات اور جملہ مضامینِ قرآن بیان ہوئے۔

گو کہ سوال @غدیر زھرا بہنا سے پوچھا لیکن میں اپنے تئیں جو سمجھا وہ بیان کر دیا۔
جواب دونوں ہی اپنی جگہ مکمل ہیں
فرق صرف اتنا ہے کہ اک جواب سالک کی سوچ سے ابھرا ۔ جوابھی راہ سلوک میں ہے ۔
اور اس کی سوچ نے اس سوال کو حال سے منسلک کیا ۔
اور دوسرا جواب ظاہری مصدقہ علم کے تابع ہے ۔ اور لفظ " مصحف " اس جواب کی بنیاد ہے ۔
 
Top