سارہ خان
محفلین
السلام علیکم ۔۔
مجھے ابھی ابھی تعبیر سسٹر کی میل ملی ہے کہ وہ بہت بیمار ہیں بہت تکلیف میں ہیں ۔۔۔ کسی وجہ سے ڈاکٹر نے گلے کا آپریشن کروانے کو کہا ہے ان کو ۔۔ اور وہ ب میری طرح آپریشن سے بہت ڈرتی ہیں ۔۔ کل ان کا آپریشن ہے ۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپریشن خیر خیریت سے ہو اور وہ بہت جلد ٹھیک ہو جائیں ۔۔ آمین۔۔۔