مبارکباد تعبیر کا جنم دن

السلام علیکم مدیحہ :)
کہاں غائب ہیں آپ بھلا ؟
شکریہ بہت بہت مگر یہ میری سالگرہ کا دب بالکل بھی نہیں تھا ۔
وعلیکم السلام ،تعبیر :)
ارے عید کا چاند بن کر دکھائی دینے والے ہم سے پوچھتے ہیں کہ کہاں ہیں ہم ۔۔۔۔۔!کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا :)
ہم جانتے ہیں کہ یہ آپ کی سالگرہ کا دن نہیں تھا تو ہماری مبارکباد بھی اسی طرح قبولیئے جس طرح کی سالگرہ منائی گئی :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ادا سہیلی اتنے دنوں بعد آتی ہوں نا تو پھر ٹائم جوابات میں ہی نکل جاتا ہے ۔ ان اطلاعات سے نمٹ لوں تو پھر کرتے ہیں گپ شپ جلد ہی ۔
ویسے پہلے آپ اس وقت تو موجود ہوتے تھے یہاں اب کہاں چلے گئے ہیں بھلا ؟
آج کل مطالعے کا بھوت سوار ہے۔ دن میں دس بارہ گھنٹے کسی نہ کسی کتاب کا مطالعہ چلتا رہتا ہے۔ محفل پر بھی اسی وجہ سے کچھ کم آ رہا ہوں کہ زیادہ وقت کتب لے جاتی ہیں :(
میں ویسے نیٹ پر موجود ہوتا ہوں، اس لئے بس پیغام بھیج دیا کریں :)
 
Top