مبارکباد تعبیر کا جنم دن

وجی

لائبریرین
شکریہ کہ مجھے بےقصور تو مانا :) سرٹیفکیٹ تاریخ پیدائش کہ وجہ سے گم کر دیا نا ۔
ہاہاہا اب یہ کہوں کہ مجھے مائی بھی پسند نہیں آیا تو کیا کریں گے آپ ؟ :ROFLMAO:
اصل میں نا ہمارے گھر بی بی کا استعمال طنزیہ کیا جاتا ہے اس لیے جب بھی کوئی اور اسے استعمال کرتا ہے تو مجھے اپنا والا ہی خیال آتا ہے بس۔
مائی نی اے مائی :atwitsend: تو کیڑی گل منیں :idontknow:
چلیں پھر ہم آپکو خالہ جی کہیں یا پھر تائی جی ۔ :dancing::nerd:
یا پھر مادام کہیں ۔ :notworthy:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
عاطف بٹ مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس دھاگے کو معلوماتی ریٹ کروں یا مزاحیہ۔ :daydreaming:
بہرحال دیر سے آنے کے لئے معذرت۔ تعبیر مجھے اتنا تو اندازہ ہے کہ یہ آپ کی برتھ ڈے نہیں ہو سکتی لیکن چلیں اسی بہانے بہت دنوں بعد آپ سے سلام دعا کرنے کا موقع مل گیا۔ اور دعاؤں کے لئے چونکہ کسی موقع کی ضرورت نہیں ہوتی اس لئے آپ کے لئے اتنی ڈھیر ساری دعائیں جتنی آپ سمیٹ سکیں۔ :) خوش رہیں اور یونہی سب کے لئے خوشیوں کا باعث بنتی رہیں۔ :bighug:
 

قیصرانی

لائبریرین
ہاں لیکن مبارک باد غلط تھی نا :)
اب کدھر ہیں بھلا ؟ لگتا ہے جب میں ہوتی ہوں تو آپ غائب اور جب آپ ہوتے ہیں تو میں غائب
اب میں گپیں کس سے لڑاؤں بھلا :)
جب محفل پر لاگ ان ہوں تو مجھے پی ایم کر دیا کریں۔ اس سے مجھے نوٹیفیکیشن مل جائے گا اور میں فوراً نازل ہو جاؤں گا :)
 

عاطف بٹ

محفلین
عاطف بٹ مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس دھاگے کو معلوماتی ریٹ کروں یا مزاحیہ۔ :daydreaming:
بہرحال دیر سے آنے کے لئے معذرت۔ تعبیر مجھے اتنا تو اندازہ ہے کہ یہ آپ کی برتھ ڈے نہیں ہو سکتی لیکن چلیں اسی بہانے بہت دنوں بعد آپ سے سلام دعا کرنے کا موقع مل گیا۔ اور دعاؤں کے لئے چونکہ کسی موقع کی ضرورت نہیں ہوتی اس لئے آپ کے لئے اتنی ڈھیر ساری دعائیں جتنی آپ سمیٹ سکیں۔ :) خوش رہیں اور یونہی سب کے لئے خوشیوں کا باعث بنتی رہیں۔ :bighug:
آپ ایسا کریں کہ اس دھاگے کو زبردست ریٹ کردیں کیونکہ یہ زبردستی بنایا گیا تھا! :p
بھئی، تعبیر کوئی عام بندی نہیں ہیں بلکہ میری دوست ہیں تو ان کا جنم دن سال میں کم از کم آٹھ دس بار تو بنتا ہے ناں، ابھی تو صرف پہلی بار کی مبارکباد دی گئی ہے۔ ;) اور بھلا آپ کو یہ کیسے اندازہ تھا کہ یہ تعبیر کا جنم دن نہیں ہوسکتا، انسانی تاریخ انہونی وارداتوں سے بھری پڑی ہے۔ :cool:
 

ماہا عطا

محفلین
جزاک اللہ خیر مانو بہنا/بچے
کبھی بات نہیں ہوئی آپ سے اس کے باوجود اتنی پیاری اور ڈھیر ساری دعاؤں اور نیک خواہشات کے لیے شکریہ بہت بہت اور ڈھیر سارا پیار :lovestruck:
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ :):):)

جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔
تعبیر بہنا بات بھی ہو جائے گی اب ہم ریگولر ہو گئے ہیں۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
نہیں سمجھ آیا! :idontknow:
جی نہیں جی نہیں جی نہیں۔۔آپ غائب مت ہوا کریں اپیا!

اب یہ تو آپ عاطف سے پوچھیں کہ یہ کیا تھا کہ میری بھی سمجھ میں نہیں آیا :idontknow:
اچھا میرا شونا بچہ کوشش کرونگی کہ غائب نا ہوا کروں بلکہ محفل پر سویرے آنے کی روٹین بناتی ہوں پھر :)
 

تعبیر

محفلین
اچھا؟ تم کو کوئی پیغام نہیں ملا؟ لیکن میں نے تو کئی بھیجے تھے؟؟:(
لگتا ہے کہ وہاں بھی کافی دیر سے حاضری لگانے پر سب غائب ہو گیا :p
ماشاءاللہ ، اللہ تمہاری بچیوں کو سلامت اور آباد رکھے آمین
آمین اور جزاک اللہ خیر :)

اتنے دن سے پلٹ کر کوئی خیر خبر ہی نہیں لی۔۔۔ ۔۔ اسی کو تو بے وفائی کہتے ہیں بَنّو۔۔۔ :p

خبر نہیں لیتی لیکن آپ سب کی خبر ضرور رکھتی ہوں لاڈو :p


جب ناراض ہوئی تو تم کو منانا بھی مشکل ہوجائے گا ۔۔۔

پلیز ناراض مت ہونا کہ کہ مجھ سے مشکل کام نہیں نا ہوتے ۔ :(

بس اسی لئے تمہاری مشکل کا خیال کرکے ہی ناراض نہیں ہوتی تعبیر :D

اس کے لیے تو بہت بہت شکریہ ملکہ عالیہ


ایک تو اس لڑکی کو سارے سیاق سباق کے ساتھ سمجھانا پڑتا ہے، :? تم اسکائپ پر آؤ تو پھر بتاؤں گی کونسی خفیہ ایجنسی :heehee:
پھر کب آؤں اسکائپ پر؟ :heehee:
 

تعبیر

محفلین
عاطف بٹ مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس دھاگے کو معلوماتی ریٹ کروں یا مزاحیہ۔ :daydreaming:
بہرحال دیر سے آنے کے لئے معذرت۔ تعبیر مجھے اتنا تو اندازہ ہے کہ یہ آپ کی برتھ ڈے نہیں ہو سکتی لیکن چلیں اسی بہانے بہت دنوں بعد آپ سے سلام دعا کرنے کا موقع مل گیا۔ اور دعاؤں کے لئے چونکہ کسی موقع کی ضرورت نہیں ہوتی اس لئے آپ کے لئے اتنی ڈھیر ساری دعائیں جتنی آپ سمیٹ سکیں۔ :) خوش رہیں اور یونہی سب کے لئے خوشیوں کا باعث بنتی رہیں۔ :bighug:
ایک اور ریٹنگ ہونی چاہیے تھی خواہ مخواہ کی اسے ریٹ کرنا تھا :p
ارے بابا معذرت کیوں بھلا؟
جزاک اللہ خیر فرحت خوش رہیں اور آباد رہیں ہمیشہ :)
کتنی شاندار دعائیں دی ہیں نا آپ نے :)
 

تعبیر

محفلین
جب محفل پر لاگ ان ہوں تو مجھے پی ایم کر دیا کریں۔ اس سے مجھے نوٹیفیکیشن مل جائے گا اور میں فوراً نازل ہو جاؤں گا :)
ادا سہیلی اتنے دنوں بعد آتی ہوں نا تو پھر ٹائم جوابات میں ہی نکل جاتا ہے ۔ ان اطلاعات سے نمٹ لوں تو پھر کرتے ہیں گپ شپ جلد ہی ۔
ویسے پہلے آپ اس وقت تو موجود ہوتے تھے یہاں اب کہاں چلے گئے ہیں بھلا ؟
 
Top