مبارکباد تعبیر کا جنم دن

تعبیر

محفلین
آپ یقینا بے قصور ہیں خاتون۔مگر پیدائشی سرٹیفیکٹ گھمانے والی بات ۔۔۔ ۔۔ اہم اہم :thinking:
نہیں تعبیر بی بی نہیں کام والی نہیں مائی مطلب بزرگوں والا مائی ۔
بی بی آپکو پسند نہیں آیا تو ہم نے سوچا مائی سے کام چلایا جائے
شکریہ کہ مجھے بےقصور تو مانا :) سرٹیفکیٹ تاریخ پیدائش کہ وجہ سے گم کر دیا نا ۔
ہاہاہا اب یہ کہوں کہ مجھے مائی بھی پسند نہیں آیا تو کیا کریں گے آپ ؟ :ROFLMAO:
اصل میں نا ہمارے گھر بی بی کا استعمال طنزیہ کیا جاتا ہے اس لیے جب بھی کوئی اور اسے استعمال کرتا ہے تو مجھے اپنا والا ہی خیال آتا ہے بس۔
 

تعبیر

محفلین
سچی میں بھی تمہیں بہت زیادہ یاد کر رہی ہوں ، ذرا اپنے اسکائپ پر جاکر دیکھو، میرے پیغامات تمہارے جواب کے منتظر ہیں :(
کتنے دن سے وہاں پر نہیں آئیں ناں؟؟؟؟؟ تمہاری بونگیوں کو بھی بہت مس کر رہی ہوں :sad:
اب بے وفا دوست میں یا تم؟؟؟
تعبیر کی بچی اب سدھر جاؤ۔۔۔ ۔۔ نہیں تو۔۔۔ ۔؟؟

بس پھر ناراض ہونے کی میری باری :donttellanyone:

اب عاطف بٹ کی کسی " بریکنگ نیوز " کا اعتبار نہیں کرنا ، اپنی خفیہ ایجنسی سب سے اچھی ہے :D کم ازکم جھوٹی خبریں تو نہیں بریک کرتی نا۔۔۔ ۔:heehee:

السلام علیکم
میرے اسکائپ پر کوئی پیغام نہیں تھا مہ جبین میں چیک کر چکی ہوں۔
باقی اس بارے میَ میں آپ کو ذاتی پیغام میں لکھوں گی انشاءاللہ
میں بےوفا ہرگز نہیں بےشک آزما لو :)
میری بچی نہیں بلکہ بچیاں سدری ہوئی ہیں خیر سے :p
ناراض ہو کر تو دکھائیں ذرا :)
ہماری کونسی خفیہ ایجنسی ؟ :unsure:
 

تعبیر

محفلین
یہ اپن کا اشٹائل ہے بےبی! :ROFLMAO:
بریک کیوں کرنا ہے بھلا میری اتنی خاص قسم کی خبر کو آپ نے؟ :rolleyes:
کوئی اور نہیں ملا اس خاص خبر کے لیے؟

شکریہ، شکریہ، شکریہ۔ اب بیٹھ جائیں پلیز! :p
کیوں آپ کیا کھڑے ہوکر سبحان اللہ کہتے ہیں ؟ :p

جی بالکل مجھے ہی ملا تھا اور اگر آپ کو یاد ہو تو آپ کو اسکول داخل کروانے بھی میں ہی گیا تھا! :ROFLMAO:
جاغ جائیں کہ لاہور آگیا ہے بلکہ کب کا گزر گیا ہے ۔ :ROFLMAO:
ویسے یہ کس جنم کی بات ہے بھلا؟


گریٹ! یہ تو بہت ہی اچھا کیا۔ اب تو میں ہر ہفتے آپ کے بارے میں ایک خبر بریک کیا کروں گا! :p
اس کے بعد آپ نے بریک،بروک اور بروکن ہو جانا ہے۔


اوپر دیکھیں کہ کتنی ساری موم بتیاں جلا کر روشنی ڈالی ہے میں نے۔ کیا اب بھی کم ہے روشنی؟
وہ تو میں نے کیک کاٹتے وقت بجھا دی تھیں نا :p


اللہ نہ کرے۔ ایک تو جناب کو مرنے کا بہت شوق ہے۔ کہیں تو یہ نیک کام میں اپنے ہاتھوں سے نہ کردوں؟ :p
بہت بہت بہت زیاد شوق ہے۔
پلیز ضرور ضرور نیکی اور پوچھ پوچھ مگر آرام سے پلیز


ہر دن آپ کا ہی ہے مگر یہ تو میں نے یونہی ذرا آپ کے اس خاص دن کو مزید خاص بنانے کے لئے کیا! ;)
لیکن یہ دن ہی کیوں کہ یہ میرا دن تھوڑی نا تھا؟


ابھی بھی سمجھ نہیں آئی کہ یہ کیا ہے اور کیوں ہے؟ :rolleyes:
نہیں اور جانتے تو ہیں کہ مجھے ہر بات مثالوں سے،سیاق و سباق سے اور ڈیمو سے سمجھائی جاتی ہے ۔ :p


بات چیت بند کی تو میں آپ کی آنکھیں بند کردوں گا اور وہ بھی ہمیشہ کے لئے! :rollingonthefloor:
ٹھیک ہے پھر آج سے ہی بات چیت بند :rollingonthefloor:
کر لو جو کرنا ہے اور کر کے تو دکھاؤ ذرا :beating:
 

تعبیر

محفلین
اووووووووووووووووووووووہ ہااااااااااااااااااااں
سوری سوری سوری
دراصل پڑھ تو لیا تھا لیکن ان دنوں میں کام میں بے حد پھنسا ہوا تھا اور سوچا تھا کہ فراغت پا کر جواب لکھتا ہوں لیکن اس کے بعد ذن سے نکل گیا۔
میں آج دیکھتا ہوں :)
اٹس اوکے
آج آیا نہیں ابھی تک؟ :p
میں اسے ایک بار پھر وقت نکال پر تھریڈ بنا کر بھیجتی ہوں جلد ہی انشاءاللہ
شکریہ بہت بہت :)
 

تعبیر

محفلین
آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو تعبیر
بہت بہت شکریہ
لیکن میری سالگرہ نہیں تھی نا :)
تعبیر آ۔۔۔ ۔۔۔ سالگرہ مبارک
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
مارئیے گا نہیں
کس کی سالگرہ؟
مارنا کیوں ہے بھلا؟
اچھا ذرا یہاں آؤ تاکہ ایک ہلکی سی لگا ہی دوں پھر :p
مبارکباد جس بات کی وہ تو آپ کو پتہ ہے ہی نا :)
میں تو ادھر ہی ہوتا ہوں۔ آپ ہی گم ہو جاتی ہیں۔ آئیے ذرا گپیں لڑاتے ہیں کہ کون گم ہے :)
ہاں لیکن مبارک باد غلط تھی نا :)
اب کدھر ہیں بھلا ؟ لگتا ہے جب میں ہوتی ہوں تو آپ غائب اور جب آپ ہوتے ہیں تو میں غائب
اب میں گپیں کس سے لڑاؤں بھلا :)
 

تعبیر

محفلین
ہیپییی ییی ی برتھ ڈے ٹو یو اپیا :)
تھینکس ڈئیر پر سالگرہ کس کی تھی بھلا؟
جی آج کل تو آپ زندگی گلزار ہے دیکھ رہی ہونگی ناں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جی بالکل :) میں نے تو پڑھا بھی نہیں ہے یہ ناول
 

تعبیر

محفلین
belated-happy-birthday-wishes-message-i11.gif

یو ڈیڈنت مس مائے برتھ ڈے ڈئیر :)
وہ تو کب کی مسڈ ہو گئی یہ فیک تھی ۔
 

تعبیر

محفلین
محترمہ میں آپ کو بالکل بھی نہیں جانتا۔آپ کو مبارکباد اپنے دوست محترم عاطف بٹ صاحب کی وجہ سے دی
جی جی میں جانتی ہوں اور بہت بہت شکریہ بس اس بات کی وجہ سے پپوچھا تھا جو کہ عاطف نے کہی ہے۔ :p
تو خواتین و حضرات، خبر کچھ یوں ہے کہ آج محفل کی ہر دلعزیز شخصیت اور تصویروں والے سیکشن کی روحِ رواں​
تعبیر​
کا جنم دن ہے!​
 

مہ جبین

محفلین
السلام علیکم
میرے اسکائپ پر کوئی پیغام نہیں تھا مہ جبین میں چیک کر چکی ہوں۔
باقی اس بارے میَ میں آپ کو ذاتی پیغام میں لکھوں گی انشاءاللہ
میں بےوفا ہرگز نہیں بےشک آزما لو :)
میری بچی نہیں بلکہ بچیاں سدری ہوئی ہیں خیر سے :p
ناراض ہو کر تو دکھائیں ذرا :)
ہماری کونسی خفیہ ایجنسی ؟ :unsure:
اچھا؟ تم کو کوئی پیغام نہیں ملا؟ لیکن میں نے تو کئی بھیجے تھے؟؟:(
ماشاءاللہ ، اللہ تمہاری بچیوں کو سلامت اور آباد رکھے آمین
اتنے دن سے پلٹ کر کوئی خیر خبر ہی نہیں لی۔۔۔۔۔ اسی کو تو بے وفائی کہتے ہیں بَنّو۔۔۔:p
جب ناراض ہوئی تو تم کو منانا بھی مشکل ہوجائے گا ۔۔۔بس اسی لئے تمہاری مشکل کا خیال کرکے ہی ناراض نہیں ہوتی تعبیر :D
ایک تو اس لڑکی کو سارے سیاق سباق کے ساتھ سمجھانا پڑتا ہے، :? تم اسکائپ پر آؤ تو پھر بتاؤں گی کونسی خفیہ ایجنسی :heehee:
 
Top