تعبیر
محفلین
جی بندی کس قابل جو کچھ بھی تھا آپ سے ہی سیکھا۔
خلوص کا جواب خلوص ہی ہونا چاہیئے
اور اب آپ اتنے thanks بول کر کیا مجھے شرمندہ کرنا چاہتی ہیں؟؟؟ لیکن میں شرمندہ ہوتی نہیناس لیے آئندہ ایسی کوشیش نہ کیجیئے گا اور صرف ایک thank u سے کام چلا لیجیئے گا
![]()
مجھ سے سیکھ بھی لیا اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا
مبارک ہو تعبیر ۔۔
بہت شکریہ ۔ اتنا فارمل انداز