تعبیر
محفلین
مبارکباد جی۔
بہت شکریہ
خاص شکریہ کہ ویسے تو اپ نے چپ کا روزہ رکھا ہوتا ہے
بہت مبارک ہو تعبیر واقعی محفل میں رنگ آپ کے دم سے ہی ہے -
اتنے اچھے الفاط کا شکریہ پر
نہیں جی رنگ ہمارے دم سے ہے کہ اکیلے تو حضرت آدم کو بھی جنت مین مزا نہیں آیا تھا :
جبکہ مجھے موسیقی کے رنگ آپ لگتے ہیں بلکہ ساز کہنا چاہیے
بہت مبارک ہو تعبیر۔۔۔ کافی اچھی جارہی ہیں آپ۔
بہت بہت شکریہ
جا رہی ہوں پر کہاں ویسے برا کیسے جایا جاتا ہے
ارے ہاں۔۔۔ ماشاء اللہ۔۔۔۔ یہ کہنا ضروری ہے۔۔۔
بالکل کہ مجھے نظر ویسے بھی بہت جلدی لگتی ہے