افوہ مین تو مذاق کیا تھا۔ آپ تو سنجیدہ ہو گئے۔ مین نے کب کہا کہ آپ کسی کو بھول گئے ہیں بلکہ میں نے تو کہا تھا کہ آتے جاتے رہا کریں تاکہ یاد رہیں۔ اگر اپ یہان جواب نہ دیتے تو مجھے کبھی آپ کا پتہ نہ لگتا اور نہ ہی میری بات ہو پاتی آپ سے۔ مجھے ٹیکنیکل کاموں کا کچھ خاص پتہ نہیں۔ آئی تو مین بھی یہاں صرف لائبریری کے لیے تھی پر دیکھیں اب وہاں جانا ہی نہیں ہوتا
آپ کے فارم کا نام کافی اچھا ہے۔ کیوں اپ کو باقی لوگ دانشمند نہیں لگتے کہ اسے نان ممبر فارم بنا رکھا ہے نہین بوچھی بہت اچھی ہین وہ کان نہین کھنچتیں پر کھنیچ بھی سکتی ہیں کہ وہ تھوڑی بہت میری طرح ہین۔ جس سے کچھ بھی کسی بھی وقت expect کیا جا سکتا ہے
ارے نہیں میں دانشمند نہیں میڑک تک کی تعلیم ہے۔teeth_smile
کراچی میں ایک کا منزل کا نام دانش منزل ہوا کرتا تھا۔ جو مجھے اچھی لگتی تھی۔اب یہ تو مشکل ہے کہ ایک فورم کو دانش منزل کہو۔teeth_smile
جہاں تک ممبر شپ کا تعلق ہے ۔میں نے ایک سال تک گفتگو کا فورم بنانے کی کوشش کرنے کے بعد ہار مان لی
اتنے ممبر نہیں بنے کے گفتگوفارم چلایا جائے ۔ اکا دوکا لوگ آکر بور ہوتے تھے۔اس لیےاب یہ نان ممبر ہے۔ لیکن میرے بہنوں اور دوست احباب کے لیے ایک جگہ مخصوص ہے ۔ وہ سب کو نظر نہیں آتی وہاں وہ مجھ سے باتیں کرنے آتے ہیں۔ ان میں اردو محفل کے دوست احباب اور بہنیں بھی ہیں۔ جہاں تک ننھی کے کان کھنچنے کا سوال ہے وہ تو میرے فون پر ہی کھینچ لیتی ہے۔ اب میرے کان خرگوش کے کانوں کی طرح ہیں
اب مجھے آپ سے نہیں کھینچوانا:fear: