نایاب
لائبریرین
میرے محترم بھائینیاب صاحب ہم یہاں ایک گرفتاری سے نہیں پیچھا چھڑا پا رہے تھے کہ آپ نے ہمارے لئے گرفتاری در گرفتاری خلق کردی÷÷÷÷ اب خود ہی کرم فرما ہو کر اس مسئلہ کو سلجھا دیں۔۔
نگہبان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے معنوں میں مستعل ہوتا ہے یہ اک لفط ؟
ذمہ دار ۔ حفاظت کرنے والا ۔ دیکھنے والا ۔ اب ہر معنی اک مخصوص زاویہ فکر ابھارتا ہے ۔
اقرأ باسم ربك الذي خلق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب ام المومنین خدیجہ الکبری کا وحی کی تاویل کے لیے " ورقہ بن نوفل " تک پہنچنا ۔
اور ام المومنین عائیشہ صدیقہ کا احادیث کا درس دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعلیم نسواں کی اہمیت پر نص ہے ۔۔۔۔۔۔۔
آپ اس موضوع کو شعراء کے بیان کی قید سے آزاد رکھیں تو اچھا امر ہوگا ۔