مبارکباد تفسیر بھائی کی تین ہزار پوسٹس

ماوراء

محفلین
تفسیر بھائی پچھلے کچھ دنوں سے محفل پر کافی ایکٹو ہیں۔ اور آخر کار ان کی 3000 پوسٹس ہو ہی گئیں۔ بھیا کو اکثر شکایت رہتی ہے کہ میرے لیے کوئی تھریڈ نہیں کھولتا۔ میری کوئی پرواہ نہیں کرتا۔ ہم سب بہنوں نے اس بار سوچا کہ تھریڈ کھولنے سے اگر پرواہ کا احساس ہوتا ہے، تو اس بار ہم تھریڈ ضرور کھولیں گے۔

تو تفسیر بھیا تین ہزار پوسٹس ہونے پر بہت بہت مبارک ہو۔ :)
186congratz.jpg


اس خوشی کے موقع پر منہ میٹھا کریں۔:)
8793690.jpg

[move=left]3000 پوسٹس ہونے پر مبارک باد[/move]
 

تعبیر

محفلین
:eek: :eek: :eek: ہا یہ کیا میں تو ایک بار پھر تفسیر بھائی کو ناراض ہوتے دیکھنا چاہتی تھی اور آپ سب کو پھر سے مناتے ;)
آپ نے تو مزا کرکرا کردیا :rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
:eek: :eek: :eek: ہا یہ کیا میں تو ایک بار پھر تفسیر بھائی کو ناراض ہوتے دیکھنا چاہتی تھی اور آپ سب کو پھر سے مناتے ;)
آپ نے تو مزا کرکرا کردیا :rolleyes:
تعبیر، آپ کو تو مزہ آ جاتا۔۔۔لیکن ہم سب ایک بار پھر دلدل میں پھنس جاتے۔:)
مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ آپ نے پہل نہیں کی۔ ورنہ پھر سے۔۔۔۔:box:
 

محمد وارث

لائبریرین
تفسیر صاحب میری طرف سے بھی آپ کو بہت مبارک ہو، بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو محفل پر دوبارہ سے فعال دیکھ کر، امید کرتا ہوں کہ اسی طرح اپنی تحاریر اور تخلیقات سے ہمیں نوازتے رہیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
واقعی اب تفسیر اپنی علالت کے بعد صحت یابی کے ساتھ فعال بھی ہو گئے ہیں اور کھیلوں میں بھی شامل ہو گئے ہیں۔۔
بہت مبارک ہو تفسیر۔۔۔۔
لیکن ماورا۔۔۔ یہ تم انگوٹھا بھی دکھا رہی ہو؟؟؟؟ ہند و پاک میں تھمس اپ کا مطلب دوسرا ہوتا ہے!! تمہاری دستخط پر غور تو کیا تھا لیکن یہاں اس موضوع میں معنویت مختلف لگ رہی ہے اس جِف کی۔ ساتھ ساتھ ٹا ٹا بھی کیا جا رہا ہے!!!!
 

تفسیر

محفلین
تفسیر بھائی پچھلے کچھ دنوں سے محفل پر کافی ایکٹو ہیں۔ اور آخر کار ان کی 3000 پوسٹس ہو ہی گئیں۔ بھیا کو اکثر شکایت رہتی ہے کہ میرے لیے کوئی تھریڈ نہیں کھولتا۔ میری کوئی پرواہ نہیں کرتا۔ ہم سب بہنوں نے اس بار سوچا کہ تھریڈ کھولنے سے اگر پرواہ کا احساس ہوتا ہے، تو اس بار ہم تھریڈ ضرور کھولیں گے۔

تو تفسیر بھیا تین ہزار پوسٹس ہونے پر بہت بہت مبارک ہو۔ :)
186congratz.jpg


اس خوشی کے موقع پر منہ میٹھا کریں۔:)
8793690.jpg

[move=left]3000 پوسٹس ہونے پر مبارک باد[/move]

[line]
redflower.gif

میں اپنی تمام بہنوں کا مشکورہوں کا انہوں نے مجھ کو یاد رکھا۔
واقعی اس دفعہ میری آنکھوں میں آنسو آگے۔
بعض دفعہ میں بھول جاتا ہوں محبت کا اظہار صرف مخصوص مواقع کے لیے نہیں ہوتا۔
ہر روز ایک جملے میں بڑے بھیا اور بھیا کہنے میں میں جو پیار اورمحبت پنہاں ہے
وہ سال میں صرف ایک مبارک باد کہنے سے کہیں زیادہ ہے ۔
میرا آپ سب کو پیار بھرا سلام


newThanks.GIF
 

تفسیر

محفلین
:eek: :eek: :eek: ہا یہ کیا میں تو ایک بار پھر تفسیر بھائی کو ناراض ہوتے دیکھنا چاہتی تھی اور آپ سب کو پھر سے مناتے ;)
آپ نے تو مزا کرکرا کردیا :rolleyes:

تعبیر ۔۔۔ تمہاری تو اب خیریت نہیں۔ دیکھوں ماوراء تم کو کس " [grade="FF1493 FF6347 008000 DC143C 0000FF"]زمرے[/grade]"میں چھپاتی ہیںteeth_smile ۔
th_thanks-1.gif
 

تفسیر

محفلین
تفسیر صاحب میری طرف سے بھی آپ کو بہت مبارک ہو، بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو محفل پر دوبارہ سے فعال دیکھ کر، امید کرتا ہوں کہ اسی طرح اپنی تحاریر اور تخلیقات سے ہمیں نوازتے رہیں گے۔

شکریہ وارث بھائی آپ بھی " باتونی " کو فعال سمجھتے ہیں۔:)
 

جیہ

لائبریرین
تفسیر بھیا آپ کو بہت بہت مبارک ہو 3000 خطوط

اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
 
Top