ماوراء
محفلین
تفسیر بھائی پچھلے کچھ دنوں سے محفل پر کافی ایکٹو ہیں۔ اور آخر کار ان کی 3000 پوسٹس ہو ہی گئیں۔ بھیا کو اکثر شکایت رہتی ہے کہ میرے لیے کوئی تھریڈ نہیں کھولتا۔ میری کوئی پرواہ نہیں کرتا۔ ہم سب بہنوں نے اس بار سوچا کہ تھریڈ کھولنے سے اگر پرواہ کا احساس ہوتا ہے، تو اس بار ہم تھریڈ ضرور کھولیں گے۔
تو تفسیر بھیا تین ہزار پوسٹس ہونے پر بہت بہت مبارک ہو۔
اس خوشی کے موقع پر منہ میٹھا کریں۔
تو تفسیر بھیا تین ہزار پوسٹس ہونے پر بہت بہت مبارک ہو۔
اس خوشی کے موقع پر منہ میٹھا کریں۔
[move=left]3000 پوسٹس ہونے پر مبارک باد[/move]