مبارکباد تفسیر بھیا سالگرہ مبارک ،

تیشہ

محفلین
سلام ،۔ بڑے بھیا اک دن باقی ہے ابھی ۔۔ :lol: آپ اتنی دیر چائے پئیں ،۔۔ ہم کیک بنا کر لے آتے ہیں ،۔۔
نئا سال بھی تو شروع ہورہا ہے ۔ اک آپکی سالگرہ ، اور نئا سال ،۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
میں نے آپکے لئے بہت خوبصورت کارڈ روانہ کیا ہوا ہے ،۔۔ میرے پارسل کا دھیان رکھئیے گا ،۔ تھوڑا لیٹ ملے گا :( بیچ میں ہالیڈے ہیں ،۔۔

DSCF1984.jpg





DSCF1985.jpg



birthday4.gif
 

تیشہ

محفلین
کیک میں ڈھونڈ کر کل ہی لاؤں گی ۔ ابھی آپ چائے پر گزارہ کریں ،۔۔
مناہل بھی آرہی ہے آپکے لئے کچھ لے کر ۔
 

تیشہ

محفلین
اب یہ نا بولئیے گا کہ مناہل نے مجھے کیوں وش ِ :lol: کیا ۔ ۔ امید ہے آپکے ہاں کلچر ایسا نہیں ہوتا ہوگا ،۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
تفسیر بھیا میری طرف س بھی آپ کو آپکی زندگی کا ایک نیا سال مبارک ہو۔
سالگرہ بہت بہت مبارککککککککک۔
کیک؟؟؟؟:confused::)
 

ماوراء

محفلین
میں بھی ابھی وش کر دوں کہ کل نیو ائیر نائٹ میں مصروف ہوں گی۔ پھر اگلے دن شام کو ہی آ سکوں گی۔:(

تفسیر بھیا، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اس دن کا میں اور باجو بہت دن سے انتظار کر رہے تھے۔ اور ساتھ ہی نیا سال بھی بہت مبارک ہو۔

postcard11.gif
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

تفسیر کی سالگرہ کی مبارکباد تو سب دے رہے ہیں‌لیکن یہ تفسیر خود کہاں ہیں؟
تفسیر کو میری جانب سے بھی سالگرہ کی بہت مبارک ہو۔
 

سارہ خان

محفلین
بڑے بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔۔ ڈھیر ساری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔:)

642442s5am4b2ugx.gif


birthdaypurpleglitter.gif

birthdayparty001.gif

bday10.gif

567.gif

25.gif

071.gif


bday3.gif
۔۔۔۔۔۔۔:tounge::tounge:
 

F@rzana

محفلین
سالگرہ مبارک تفسیر بھیا

السلام و علیکم

"سالگرہ مبارک ہو تفسیر بھیا"

اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی کی دولت کے ہمراہ ایسی ڈھیروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔آمین
میں عمر نہیں پوچھوں گی، بس یہ کہوں کہ آپ کے کیک پر اتنی موم بتیاں ہوں کہ جلاتے جلاتے تھک جائیں ;) اوہ ہ ہ ہ ، کیا زیادہ ہوگیا :grin: چلیں کچھ کم کر لتے ہیں، بلکہ اتنی کر لیتے ہیں جتنی آپ چاہیں، اب ٹھیک !
جیتے رہئیے، خوش رہیئے:):):)
 

زونی

محفلین
تفسیر بھائی آپکو سالگرہ بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو اور اللہ آپکے لئے آسانیاں عطا فرمائے۔:)
 

تفسیر

محفلین
سلام ،۔ بڑے بھیا اک دن باقی ہے ابھی ۔۔ :lol: آپ اتنی دیر چائے پئیں ،۔۔ ہم کیک بنا کر لے آتے ہیں ،۔۔
نئا سال بھی تو شروع ہورہا ہے ۔ اک آپکی سالگرہ ، اور نئا سال ،۔۔۔

شکریہ ننی teeth_smile
تمہیں کیسے پتہ چلا کہ میری ساگرہ کی وجہ سے نیا سال منایا جاتا ہے ۔ :hmm:
صرف چائے سے کام نہیں چلے گا ۔ لڈو لاؤ:grin:
 

تفسیر

محفلین
میں نے آپکے لئے بہت خوبصورت کارڈ روانہ کیا ہوا ہے ،۔۔ میرے پارسل کا دھیان رکھئیے گا ،۔ تھوڑا لیٹ ملے گا :( بیچ میں ہالیڈے ہیں ،۔۔

DSCF1984.jpg




DSCF1985.jpg



birthday4.gif


شکریہ۔ جلدی کیوں نہیں بھیجا۔ جب ملے گا تو میرے سال میں گرہ لگ چکی ہوگی۔
اب مجھ کو ڈھیر ساری میل کی تلاشی لینی پڑھے گی ۔smile_tongue
چلو لفافہ کا رنگ ہی بتادو۔۔۔اور اس دفعہ کس پولس اسٹیشن کا ریٹرن ایڈریس ہے!:01zzbbbnnn:
 
Top