تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

جاسم محمد

محفلین
ارے واہ !
کیا خوب نسخہ عطا فرمایا ہے ،
بھیا ہم پوری کوشش کریں گے کہ ایسی سنگین غلطی ہم ہی سے سرزد ہو۔
جان کا کیا ہے وہ تو ایک نا ایک دن سب کی ہی جانی ہے ۔
بس یہ دھیان رہے کہ تصویر لینے والا اور جس کی تصویر لی گئی ہو، دونوں کے نکاح ٹوٹ جاتے ہیں ۔
 

سید عمران

محفلین
پہلی نے مراسلے دیکھے تھے، نتیجہ یہ کہ دوسری لے آئی کہ ہر الزام مجھ اکیلی کی سر کیوں آئے۔ آپ نے دونوں کو مراسلے دکھا دیئے تو نجانے کیا نتیجہ نکلے۔
امید تو ہے کہ نتیجہ دہرایا جائے گا ;) باقی جیسے ان کی مرضی :sneaky:
شاید محمد وارث بھائی کی نظر سے یہ مراسلہ گزر گیا ہو!!!
 

سید عمران

محفلین
اس بار غلطی سے ہی عمران بھائی کی تصویر کھینچ کر غلطی سے ہی شیئر کر دیجیے گا۔
جان بوجھ کر ایسا کرنا غلط ہو گا۔ البتہ غلطی کا کیا کیا جا سکتاہے۔ غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔
ارے واہ !
کیا خوب نسخہ عطا فرمایا ہے ،
بھیا ہم پوری کوشش کریں گے کہ ایسی سنگین غلطی ہم ہی سے سرزد ہو۔
جان کا کیا ہے وہ تو ایک نا ایک دن سب کی ہی جانی ہے ۔
ہر کسی کو ایسے مشورے دینے کا نتیجہ دیکھا آپ نے تابش بھائی۔۔۔
اسی لیے امریکہ ڈرتا تھا کہ ایٹم بم طالبان کے ہاتھ نہ لگ جائے!!!
 
ہر کسی کو ایسے مشورے دینے کا نتیجہ دیکھا آپ نے تابش بھائی۔۔۔
اسی لیے امریکہ ڈرتا تھا کہ ایٹم بم طالبان کے ہاتھ نہ لگ جائے!!!
بھیا آپ فکر نہ کریں ،
یا تو ہم غازی بن کر دعوت ملاقات سے واپس لوٹیں گے یا پھر شہید ۔
 
بھیا آپ فکر نہ کریں ،
یا تو ہم غازی بن کر دعوت ملاقات سے واپس لوٹے کے گے یا پھر شہید ۔

لگتا ہے کہ اس وقت آپ کو زکام ہے۔
لگتا ہے کہ اس وقت آپ کو زکام ہے۔
میرے خیال میں "زکام" نہیں بلکہ "زکام کے" ہے۔ :)
 
کل کا دن سر پر کھڑا ہے۔۔
کچھ اپنی لڑی پر بھی توجہ دیں۔۔۔
دوسروں کے گھروں میں گھسنے کی عادت اب چھوڑ دیں!!!
چلیں بھئی جلدی جلدی سب یہاں رپورٹ کریں جو کل کراچی عید ملن دعوت ملاقات میں تشریف لا رہے ہیں ۔
بس بھیا ، اب خوش ۔
 
Top