سید شہزاد ناصر
محفلین
جی لفظی معنی تو یہ ہی ہیں مگر بین السطور میرا مطلب وہ ہی تھا جو میں نے لکھا ہےتُو خدا کو بھی پانا چاہتا ہے اور اس حقیر و ذلیل، پست دنیا کو بھی۔ یہ محض تیرا خام خیال ہے، جو کہ محال ہے بلکہ جنون و پاگل پن ہے۔
جی لفظی معنی تو یہ ہی ہیں مگر بین السطور میرا مطلب وہ ہی تھا جو میں نے لکھا ہےتُو خدا کو بھی پانا چاہتا ہے اور اس حقیر و ذلیل، پست دنیا کو بھی۔ یہ محض تیرا خام خیال ہے، جو کہ محال ہے بلکہ جنون و پاگل پن ہے۔
جاتیں تو ہیں۔۔۔۔ لیکن ایک وقت میں ایک ہی جاتی ہےلگتا آپکی بیگم میکے نہیں جاتیں
پہلی نے مراسلے دیکھے تھے، نتیجہ یہ کہ دوسری لے آئی کہ ہر الزام مجھ اکیلی کی سر کیوں آئے۔ آپ نے دونوں کو مراسلے دکھا دیئے تو نجانے کیا نتیجہ نکلے۔ملنے دیجیے ایک بار. چن چن کے مراسلے دکھاؤں گی.
محترمہ ناعمہ عزیز صاحبہ جیسی ذہین خاتون سے دلچسپ جواب کی ہی امید کی جاسکتی ہے۔
ملنے دیجیے ایک بار. چن چن کے مراسلے دکھاؤں گی.
یہ تو دعوت سے بچنے کے بہانے ہیںامجد علی راجا ہن آرام ای؟
اس عمر میں کیا ہر عمر میں ہی یہی مخلوق اچھی لگتی ہے۔انکل میں نے سنا ہے اس عمر میں دنیا کی سب سے اچھی مخلوق بیوی ہی لگتی ہے. کیا یہ بات سچ ہے؟؟
ماشاءاللہ۔ اللہ پاک لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ آمینسلور جوبلی اسی سال منا رہے ہیں لہذا بالکل پہنچے ہوئے ہیں
یہ تو پہلے سوچنا چاہیے تھا نا.سادے الفاظ میں یوں کہیں کہ جب آپشن محدود ہوں تو اس قسم کا کمپرومائیز کرنا ہی پڑتا ہے
اوہ.. یہ تو اس سے بھی بڑی ٹریجڈی ہے. جبھی آپ نے زوجاؤں کا لفظ استعمال کیا.جاتیں تو ہیں۔۔۔۔ لیکن ایک وقت میں ایک ہی جاتی ہے
ہاہاہا. یہ سرگوشی میں بیان کی گئی حقیقت سے آپ خود بھی آگاہ ہیں؟محترمہ ناعمہ عزیز صاحبہ جیسی ذہین خاتون سے دلچسپ جواب کی ہی امید کی جاسکتی ہے۔
ان کے شوہر کا اس بات سے متفق ہونا ضروری نہ سمجھا جائے
شوہر ہوتے ہی ناقدرے ہیں
دیکھ لیں میں تو مل لیتی ہوں یہ نا ہو کہ آپ کے بغیر دو بیگمات کے درمیان کوئی مسئلہ ہو گیا تو میرا کیا بنے گا؟یہ تو دعوت سے بچنے کے بہانے ہیں
یہ بات تو سولہ آنے سچ ہے.اس عمر میں کیا ہر عمر میں ہی یہی مخلوق اچھی لگتی ہے۔
فرق صرف اتنا ہے کہ پہلی عمر میں دوسروں کی اور پچھلی عمر میں اپنی
مجھے فرقان بھائ کی نہ آنے کی جو وجہ سمجھ آئ وہ کچھ یوں ہے کہ وہ بیلنس رکھنا چاہ رہے ہیں کی اک پر نور شخصیت کراچی میں ہے جو سر عام دیدار عام کو مناسب خیال.نہیں کرتی تو ایک ان کی ٹکر پر وہاں بھی ہونی چاہیے....ہماری ناقص رائے میں آپ کو آنا چاہیے تھا ہم آپ کے حسن کا دیدار کرنے کو بے تاب تھے!
اس بار غلطی سے ہی عمران بھائی کی تصویر کھینچ کر غلطی سے ہی شیئر کر دیجیے گا۔مجھے فرقان بھائ کی نہ آنے کی جو وجہ سمجھ آئ وہ کچھ یوں ہے کہ وہ بیلنس رکھنا چاہ رہے ہیں کی اک پر نور شخصیت کراچی میں ہے جو سر عام دیدار عام کو مناسب خیال.نہیں کرتی تو ایک ان کی ٹکر پر وہاں بھی ہونی چاہیے....
ارے واہ !اس بار غلطی سے ہی عمران بھائی کی تصویر کھینچ کر غلطی سے ہی شیئر کر دیجیے گا۔
جان بوجھ کر ایسا کرنا غلط ہو گا۔ البتہ غلطی کا کیا کیا جا سکتاہے۔ غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔
دھیان رکھیے گا کہ تصویر میں ساتھ کوئی اور بھی موجود ہو، تاکہ یہ بہانہ موجود ہو کہ فلاں کی تصویر لی، تو آپ خود ہی ساتھ آ گئے۔ارے واہ !
کیا خوب نسخہ عطا فرمایا ہے ،
بھیا ہم پوری کوشش کریں گے کہ ایسی سنگین غلطی ہم ہی سے سرزد ہو۔
جان کا کیا ہے وہ تو ایک نا ایک دن سب کی ہی جانی ہے ۔
جی جی بہتر ،دھیان رکھیے گا کہ تصویر میں ساتھ کوئی اور بھی موجود ہو، تاکہ یہ بہانہ موجود ہو کہ فلاں کی تصویر لی، تو آپ خود ہی ساتھ آ گئے۔
آہ! ہم سے تو کسی کو بے دیکھے ہی محبت ہو سکتی ہے اور بنا دیدار کے ہی ہماری شخصیت کو پُرنور قرار دیے جانے کا ادنیٰ سا امکان پیدا ہو سکتا ہے ۔۔۔! بہرصورت، شکریہ! اور آداب عرض ہے، قبلہ محترم!مجھے فرقان بھائ کی نہ آنے کی جو وجہ سمجھ آئ وہ کچھ یوں ہے کہ وہ بیلنس رکھنا چاہ رہے ہیں کی اک پر نور شخصیت کراچی میں ہے جو سر عام دیدار عام کو مناسب خیال.نہیں کرتی تو ایک ان کی ٹکر پر وہاں بھی ہونی چاہیے....
خیر یہ تو میں نے ازراہ تفنن کہا تھا ورنہ تو ہمارے وہ حساب ہےیہ تو پہلے سوچنا چاہیے تھا نا.