م حمزہ
محفلین
آپ معلوم کروائیے کہ موجود ہے کیا۔ پھر میں آپ کو دکھانے لے چلوں گا۔اگر مجھے میرے دادا کا گھر دکھا سکیں تو ممکن ہے آ بھی جاؤں
آپ معلوم کروائیے کہ موجود ہے کیا۔ پھر میں آپ کو دکھانے لے چلوں گا۔اگر مجھے میرے دادا کا گھر دکھا سکیں تو ممکن ہے آ بھی جاؤں
لگتا آپکی بیگم میکے نہیں جاتیںہو سکے تو محفلین کی زوجاؤں کو بھی مدعو کیجیئے گا، کچھ گھنٹے ہی سہی سکھ کا سانس تو نصیب ہوگا محفلین کو اور شاید زوجاؤں کو بھی
اور محفلین کے بارے میں آپ کو وہ وہ جانکاری ملے گی کہ بس۔۔۔۔۔
ملنے دیجیے ایک بار. چن چن کے مراسلے دکھاؤں گی.
انکل میں نے سنا ہے اس عمر میں دنیا کی سب سے اچھی مخلوق بیوی ہی لگتی ہے. کیا یہ بات سچ ہے؟؟ناعمہ عزیز ذرا پہلے مراسلے پر بھی غور کر لیں
ان کی عمر کا علم نہیں لیکن میری عمر میں یہ واقعی درست ہےانکل میں نے سنا ہے اس عمر میں دنیا کی سب سے اچھی مخلوق بیوی ہی لگتی ہے. کیا یہ بات سچ ہے؟؟
یہ معلوم ہوتا تو خود نہ چلا جاتاآپ معلوم کروائیے کہ موجود ہے کیا۔ پھر میں آپ کو دکھانے لے چلوں گا۔
ارے بھئی کچھ تو اُن کو حدود اربعہ بتائیں؛ کوئی سڑک، گلی، محلہ، اندرون شہر، مضافات وغیرہ ۔۔۔!یہ معلوم ہوتا تو خود نہ چلا جاتا
ہم خدا خواہی و ہم دنیائے دوںانکل میں نے سنا ہے اس عمر میں دنیا کی سب سے اچھی مخلوق بیوی ہی لگتی ہے. کیا یہ بات سچ ہے؟؟
امجد علی راجا ہن آرام ای؟ملنے دیجیے ایک بار. چن چن کے مراسلے دکھاؤں گی.
ملنے دیجیے ایک بار. چن چن کے مراسلے دکھاؤں گی.
کوئی ایریا، کوئی نام پتا، کچھ تو معلوم ہو۔یہ معلوم ہوتا تو خود نہ چلا جاتا
گھاس منڈی چوک، جموں شہرکوئی ایریا، کوئی نام پتا، کچھ تو معلوم ہو۔
اگر اس کا ترجمہ ہو جاتا تو زیادہ آسانی ہوتی.ہم خدا خواہی و ہم دنیائے دوں
ایں خیال است و محال است و جنوں
اتنے کہے کو بہت سمجھیں
آپ اس عمر کو پہنچ گئے ہیں کیا؟ان کی عمر کا علم نہیں لیکن میری عمر میں یہ واقعی درست ہے
سلور جوبلی اسی سال منا رہے ہیں لہذا بالکل پہنچے ہوئے ہیںآپ اس عمر کو پہنچ گئے ہیں کیا؟
ماشا اللہ سلامت رہیں. کئی گولڈن جوبلیاں منانا نصیب ہوئی آپکو.سلور جوبلی اسی سال منا رہے ہیں لہذا بالکل پہنچے ہوئے ہیں
سادے الفاظ میں یوں کہیں کہ جب آپشن محدود ہوں تو اس قسم کا کمپرومائیز کرنا ہی پڑتا ہےاگر اس کا ترجمہ ہو جاتا تو زیادہ آسانی ہوتی.
ہم خدا خواہی و ہم دنیائے دوں
ایں خیال است و محال است و جنوں
تُو خدا کو بھی پانا چاہتا ہے اور اس حقیر و ذلیل، پست دنیا کو بھی۔ یہ محض تیرا خام خیال ہے، جو کہ محال ہے بلکہ جنون و پاگل پن ہے۔اگر اس کا ترجمہ ہو جاتا تو زیادہ آسانی ہوتی.