فرقان احمد
محفلین
اگر ہم غلطی پر نہ ہیں تو دائیں سے بائیں پہلے نمبر پر حسن محمود جماعتی صاحب، انس معین صاحب، مسٹر نامعلوم، مسٹر نامعلوم، سید شہزاد ناصر، مسٹر نامعلوم، محترم تابش صدیقی، فاتح صاحب، اور جناب ابن توقیر ۔۔۔! کہاں غلطی لگی ہے ہمیں ۔۔۔!
سید شہزاد ناصر صاحب اور تابش صدیقی صاحب کے درمیان دو نا معلوم افراد معلوم پڑتے ہیں۔اگر ہم غلطی پر نہ ہیں تو دائیں سے بائیں پہلے نمبر پر حسن محمود جماعتی صاحب، انس معین صاحب، مسٹر نامعلوم، مسٹر نامعلوم، سید شہزاد ناصر، مسٹر نامعلوم، محترم تابش صدیقی، فاتح صاحب، اور جناب ابن توقیر ۔۔۔! کہاں غلطی لگی ہے ہمیں ۔۔۔!
آپ نہیں آئے؟ٹرمپ نگوڑے کا فون آنا تھا؛ اس لیے ہم پہنچ نہ سکے ۔۔۔!
وہ بلائیں تو کیا تماشا ہوآپ نہیں آئے؟
ہماری ناقص رائے میں آپ کو آنا چاہیے تھا ہم آپ کے حسن کا دیدار کرنے کو بے تاب تھے!وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
ہماری ناقص رائے میں آپ کو آنا چاہیے تھا ہم آپ کے حسن کا دیدار کرنے کو بے تاب تھے!
آپ اگر چاہیں تو ہم ملاقات کر سکتے ہیں۔ ہمیں بڑی خواہش ہے آپ کا دیدار کرنے کی! خیر۔۔۔ سلامت رہیں، شاد رہیں۔
خدا اس غائبانہ محبت کو برقرار رکھے، آمین ۔۔۔! زندگی رہی تو ضرور ۔۔۔!آپ اگر چاہیں تو ہم ملاقات کر سکتے ہیں۔ ہمیں بڑی خواہش ہے آپ کا دیدار کرنے کی! خیر۔۔۔ سلامت رہیں، شاد رہیں۔
ہماری ناقص رائے میں آپ کو آنا چاہیے تھا ہم آپ کے حسن کا دیدار کرنے کو بے تاب تھے!
اس کا سب سےآسان حل یہ ہے کہ آپ دونوں مقتدرہ کے خلاف ایک عدد کالم شائع کریں اور اگلے ہی روز کسی ’صحت افزا‘ مقام پر ایک دوسرے کی مفت میں زیارت حاصل کر لیںآپ اگر چاہیں تو ہم ملاقات کر سکتے ہیں۔ ہمیں بڑی خواہش ہے آپ کا دیدار کرنے کی!
'صحت افزا' مقام ۔۔۔!اس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ دونوں مقتدرہ کے خلاف ایک عدد کالم شائع کریں اور اگلے ہی روز کسی ’صحت افزا‘ مقام پر ایک دوسرے کی مفت میں زیارت حاصل کر لیں
مجھے کیوں شک پڑ رہا ہے جنہیں آپ نان محفلین کہہ رہے ہیں وہ پس پردہ محفلین ہو سکتے ہیں؟
فاتح بھائی کی آمد کے ساتھ مکمل حاضری۔
دائیں سے بائیں
فاتح بھائی کی آمد کے ساتھ مکمل حاضری۔
ہم نے کوشش کی تھی آس پاس والے ٹیبلز پر ڈھونڈنے کی۔ شاید کوئی ہمیں گھور رہا ہو۔ٹرمپ نگوڑے کا فون آنا تھا؛ اس لیے ہم پہنچ نہ سکے ۔۔۔!
3 میں سے ایک غیر فعال محفلین ہی تھے۔ واثق بھائی۔ باقی دو کا ذکر اوپر کیا ہے۔یہ 3 غیر محفلین کون ہیں؟
میں بھی یہ ہی پوچھنے والا تھا
ماشاءاللہ! تفصیلی رُوداد کا انتظار رہے گا ۔۔۔!دائیں سے بائیں
حسن محمود جماعتی بھائی انس معین بھائی زیرک صاحب کے دوست، زیرک صاحب، سید شہزاد ناصر صاحب، Wasiq Khan بھائی، ابن توقیر بھائی، محمد تابش صدیقی صاحب، فاتح بھائی، سید شہزاد ناصر بھائی کے دوست
بہت خوب تعارف کروایا ،دائیں سے بائیں
حسن محمود جماعتی بھائی انس معین بھائی زیرک صاحب کے دوست، زیرک صاحب، سید شہزاد ناصر صاحب، Wasiq Khan بھائی، ابن توقیر بھائی، محمد تابش صدیقی صاحب، فاتح بھائی، سید شہزاد ناصر بھائی کے دوست
تفصیل آبپارہ والے سنسر نہ کردیں۔ماشاءاللہ! تفصیلی رُوداد کا انتظار رہے گا ۔۔۔!
بشرطِ دستیابیِ وقتبہت خوب تعارف کروایا ،
ملاقات کی روداد ؟
جی بہتر ،بشرطِ دستیابیِ وقت
ہاں کوئی اور لکھنا چاہے تو بسم اللہ