فہد اشرف
محفلین
فرقان احمد بھائیہاں کوئی اور لکھنا چاہے تو بسم اللہ
فرقان احمد بھائیہاں کوئی اور لکھنا چاہے تو بسم اللہ
ان میں 'بانکا، سجیلا' نوجوان کون سا ہے؟
نہیں ہم نہیں گئے دعوت میں
محفل اُن کی، ساقی اُن کا
اور تصویر لینے والے بھائی؟ (کیمرے کے اُس پار)دائیں سے بائیں
حسن محمود جماعتی بھائی انس معین بھائی زیرک صاحب کے دوست، زیرک صاحب، سید شہزاد ناصر صاحب، Wasiq Khan بھائی، ابن توقیر بھائی، محمد تابش صدیقی صاحب، فاتح بھائی، سید شہزاد ناصر بھائی کے دوست
جیتے رہئیےیادگار ملاقات۔
بلاشبہ زیرک بھائی کو اس کی تحریک کا کریڈٹ جاتا ہے، اور پھر سید شہزاد ناصر بھائی کی تگ و دو کے بغیر یہ ملاقات ممکن نہ تھی۔
باقی احباب کا بھی شکریہ اس خوبصورت محفل میں رنگ بھرنے کا۔ خاص طور پر دور سے تشریف لانے والے حسن محمود جماعتی بھائی، ابن توقیر بھائی اور Wasiq Khan بھائی کا شکر گزار ہوں۔
فاتح بھائی کے آنے سے خوب محفل جمی۔
ہوٹل کے ایک ملازم بھائی۔اور تصویر لینے والے بھائی؟ (کیمرے کے اُس پار)
جی کیونکہ آپ لیٹ ہوگئے تھےنہیں ہم نہیں گئے دعوت میں
ماں باپ کے جوتے
نیرنگ خیال اب لاہور شفٹ ہو گئے ہیںنیرنگ خیال بھی نہیں آئے۔ زیک کی راہ تکتا رہا۔
ماشاءاللہ جی۔یادگار ملاقات۔
بلاشبہ زیرک بھائی کو اس کی تحریک کا کریڈٹ جاتا ہے، اور پھر سید شہزاد ناصر بھائی کی تگ و دو کے بغیر یہ ملاقات ممکن نہ تھی۔
باقی احباب کا بھی شکریہ اس خوبصورت محفل میں رنگ بھرنے کا۔ خاص طور پر دور سے تشریف لانے والے حسن محمود جماعتی بھائی، ابن توقیر بھائی اور Wasiq Khan بھائی کا شکر گزار ہوں۔
فاتح بھائی کے آنے سے خوب محفل جمی۔
ماشاءاللہ جی۔
میں ٹیسکلے پھرنا آں جی۔ مساں ہٹی نوں جندرا ماریا اے۔ جھٹ ویل لبھی تے ایتھے پھیرا مارن آ گیا آں۔تُسی کتھے سو پھاپیو؟؟
محفلین کے آپس میں میل ملاپ کے لئے اس طرح کی تقریبات کا انقعاد ہونا چاہئے اس مصروف زندگی میں کچھ وقت اپنے لئے بھی نکالنا چاہئے ہم ذوق ہم خیال اور مخلص لوگوں کی محفلیں ہمیشہ یادگار رہتی ہیں
بہت شور سنتے آئے تھے پہلو میں دل کابالکل، بالکل۔
اسلئے ہماری طرف سے تمام محفلین حضرات کو دعوت ہے کہ ہمارے ہاں تشریف لائیں۔ طعام و شراب کا سارا انتظام ہمارا۔ ساتھ میں رٹرن ٹکٹ بھی( اگر ضرورت پڑی تو).
اور سب سے اہم بات۔۔۔۔ملاقات کو عمر بھر کیلئے یادگار بنانے کی ذمہ داری بھی ہماری۔