تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

ابھی فاتح کی پسندیدگی کی ریٹنگ سے یاد آیا کہ فاتح کا ذکر خیر چھوٹ گیا
ان کے بارے میں تفصیل سے لکھ چکا ہوں
سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے
ان کے بارے میں مزید اتنا کہوں گا کہ ان کی صحبت میں انسان بور نہیں ہوتا موضوع کوئی بھی ہو جس محفل میں یہ شامل ہوں ادھر ہمیشہ رونق محفل ہوتے ہیں مزید صرف اتنا کہوں گا

کچھ ہم ہی جانتے ہیں لطف ترے کوچے کا
ورنہ پھرنے کو تو مخلوق خدا بھرتی ہے
 
محمد سعد

محفلین
مجھے یاد آیا۔ ان پیج سے کنورژن کے حوالے سے کچھ بات ہوئی تھی تو میں نے کسی کو کہا تھا کہ ایک سامپل مجھے بھیج دیں جس کا تجزیہ کر سکوں۔ اب یاد نہیں آ رہا کہ کس کو کہا تھا۔ وہ صاحب خود دیکھ لیں تو براہ مہربانی نمونے کے لیے فائل بھیج دیں۔
 
کل کوشش کرتا ہوں، کوئی سیمپل بھیجنے کی۔صبح یاد کروا دیجیے گا، 11،12 بجے
 
جاسم محمد

محفلین
مجھے یاد آیا۔ ان پیج سے کنورژن کے حوالے سے کچھ بات ہوئی تھی تو میں نے کسی کو کہا تھا کہ ایک سامپل مجھے بھیج دیں جس کا تجزیہ کر سکوں۔ اب یاد نہیں آ رہا کہ کس کو کہا تھا۔ وہ صاحب خود دیکھ لیں تو براہ مہربانی نمونے کے لیے فائل بھیج دیں۔
ان پیج سے یونیکوڈ کنورژن؟
 
جاسم محمد

محفلین

محمد سعد

محفلین
اگر ان پیج ۳، ان پیج ۲ کی فائل چلا سکتا ہے تو صرف ان پیج ۳ کی فائل کو کنورٹ کر لینا کم مشقت میں زیادہ نتائج حاصل کر لے گا۔ جو پرانی فائلیں ہیں، ان کو ان پیج ۳ کی چھلنی سے گزار کر پھر کنورٹ۔
 
Top