فرقان احمد
محفلین
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوںآصف میاں پتہ نہیں کیا کیا لکھ کے مجھے بھیجیں گے فائلوں میں۔
میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوںآصف میاں پتہ نہیں کیا کیا لکھ کے مجھے بھیجیں گے فائلوں میں۔
بہت خوبقاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
ارادہ تو ”مابعدالطبیعیاتی بنیادوں“ پر لکھنے کا تھا لیکن چلیں۔۔۔ رہنے دیں۔آصف میاں پتہ نہیں کیا کیا لکھ کے مجھے بھیجیں گے فائلوں میں۔
ارادہ تو آپ کا نیک تھا لیکن لکھنے کے لیے کچھ پڑھنا بھی پڑتا ہے۔ارادہ تو ”مابعدالطبیعیاتی بنیادوں“ پر لکھنے کا تھا لیکن چلیں۔۔۔ رہنے دیں۔
مفروضوں کی ترجمانی نہیں کرنی۔۔آن دا اوریجن آف سپیشز کا اردو ترجمہ
اوہ معذرت۔۔ارادہ تو آپ کا نیک تھا لیکن لکھنے کے لیے کچھ پڑھنا بھی پڑتا ہے۔
نظر اتنی کمزور ہو گئی ہے کیا؟ صحت کا خیال رکھا کریں۔ میرا بیسٹ فرینڈ اگر وقت سے پہلے بڈھا ہو گیا تو میں کیا کروں گا۔اوہ معذرت۔۔
میں دراصل دوربین میں دیکھنے کی کوشش کررہا تھا۔۔۔
نظریہ ارتقا ، یہودی لابی و لبرلز کا گٹھ جوڑآصف میاں پتہ نہیں کیا کیا لکھ کے مجھے بھیجیں گے فائلوں میں۔
گٹھ جوڑ ہوتا ہے یار۔ ناقص املاء!نظریہ ارتقا ، یہودی لابی و لبرلز کا کٹھ جوڑ
گٹھ جوڑ ہوتا ہے یار۔ ناقص املاء!
البتہ پانچ مراسلے لکھنے والوں کو نہیںمیرا خیال ہے کہ روانہ کے پانچ سو مراسلے لکھنے والوں کو املے کی تھوڑی بہت چھوٹ ہونی چاہیے۔
ناقص املا کی ریٹنگ کو نیوٹرل کر دیں تاکہ جو احباب بوجوہ یہ ریٹنگ نہیں دیتے وہ با آسانی اپنے دل کی مرادیں پوری کر سکیںالبتہ پانچ مراسلے لکھنے والوں کو نہیں
البتہ پانچ مراسلے لکھنے والوں کو نہیں
نہیں جی وہ زخل کے آس پاس کہیں دور قائم ہیں۔ وہ بھی ”مابعد-الطبیعیاتی“ بنیادیں۔۔۔ ہیں جینظر اتنی کمزور ہو گئی ہے کیا؟ صحت کا خیال رکھا کریں۔ میرا بیسٹ فرینڈ اگر وقت سے پہلے بڈھا ہو گیا تو میں کیا کروں گا۔
آپ نے مولوی مولوی کھیلنا چھوڑ دیا ہے شائدنظریہ ارتقا ، یہودی لابی و لبرلز کا گٹھ جوڑ
ما بعد الطبیعات کے نفسیاتی اثرات پہلے ہی ظاہر ہو گئے ہیںارادہ تو ”مابعدالطبیعیاتی بنیادوں“ پر لکھنے کا تھا لیکن چلیں۔۔۔ رہنے دیں۔
جی بالکل۔۔۔ جب ارتقا پر چار پانچ کتابیں پڑھ کر بھی انسان اور بندر کا پتا نہ چل سکے تو دوربینوں کا سہارا تو لینا پڑتا ہے جی۔ما بعد الطبیعات کے نفسیاتی اثرات پہلے ہی ظاہر ہو گئے ہیں
یار آپ کو اتنی مشکل سے میڈل کے حسد سے نکالا ہے تو آپ دوربین کے حسد میں مبتلا ہو گئے ہو۔ حوصلہ رکھو یار۔ آپ کو بھی اللہ دے گا۔ تب تک میری طرف آ جایا کریں، ویسے بھی شئیرنگ از کئیرنگ۔جی بالکل۔۔۔ جب ارتقا پر چار پانچ کتابیں پڑھ کر بھی انسان اور بندر کا پتا نہ چل سکے تو دوربینوں کا سہارا تو لینا پڑتا ہے جی۔