جاسم محمد
محفلین
متفق۔ ان پیج ۳ تو پہلے ہی یونیکوڈ ہے اس لئے پہیا دوبارہ ایجاد کرنے کی سمجھ نہیں آتی۔ اگر کسی نے ان پیج ۳ استعمال نہیں کرنا تو یہ ٹول استعمال کر سکتا ہے۔اگر ان پیج ۳، ان پیج ۲ کی فائل چلا سکتا ہے تو صرف ان پیج ۳ کی فائل کو کنورٹ کر لینا کم مشقت میں زیادہ نتائج حاصل کر لے گا۔ جو پرانی فائلیں ہیں، ان کو ان پیج ۳ کی چھلنی سے گزار کر پھر کنورٹ۔
پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر