جاسم محمد
محفلین
موم بتی مافیا کے بعد پیش خدمت ہے پروفیسر مافیااوپر سے پروفیسرز مافیا الگ
موم بتی مافیا کے بعد پیش خدمت ہے پروفیسر مافیااوپر سے پروفیسرز مافیا الگ
تو جہاں تک میں سمجھ سکتا ہوں، آپ کو بھی کسی بحث میں زبردستی خاموش کروایا جا چکا ہے؟بھائی صاحب آپ بے شک شغل جاری رکھئے مجھے بس تجزیے پر کافی حیرت ہوئی تھی کیونکہ کچھ مہینوں پہلے تک یہاں کچھ اور ہی معیارات کو فروغ دیا جاتا تھا۔ غالباً بہت کچھ بدل گیا ہے جیسا کہ وقت کے ساتھ ساتھ اکثر بدلتا رہتا ہے
بھئی جس حضرت نے خود ذمہ داری لی تھی کہ وہ متعلقہ ان پیج فائلیں آپ کو فراہم کر دیں گے بس ان پیج کی اسٹالیشن مل جائے۔ تو میں نے تو ان کی بات کا اعتبار کرتے ہوئے ہی ان پیج کی انسٹالیشن فائلز فوری ارسال کر دی تھیں۔ اب وہ آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں تو یہ ان کا مسئلہ ہے، میرا نہیںجاسم محمد صاحب خود بھی ان پیج پاس ہونے کے باوجود اس جھنجھٹ میں پڑنے سے گھبرا رہے ہیں۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ میرا بیسٹ فرینڈ کبھی آئیں بائیں شائیں نہیں کرتا۔ اس کا الزام تو وہ دوسروں کو دیتا ہوتا ہے۔بھئی جس اعلیٰ حضرت نے خود ذمہ داری لی تھی کہ وہ متعلقہ ان پیج فائلیں آپ کو فراہم کر دیں گے۔ میں نے تو ان کی بات کا اعتبار کرتے ہوئے ہی ان پیج پروگرام کی انسٹالیشن فائلز انہیں ارسال کر دی تھیں۔ اب وہ آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں تو یہ انکا مسئلہ ہے، میرا نہیں
آصف اثر
بولو بھی یار!
دیکھ لیں آپ نے خود ذمہ داری لی تھی۔ اب پاکستانی سیاست دانوں کی طرح بھاگ رہے ہیںونڈوز XP اور ان پیج کی ایگزی فائلیں بھیج دیجیے، باقی سیمپل فائل بنانا میرا کام ہے۔
Pakistan’s professor mafia - Pakistan - DAWN.COMموم بتی مافیا کے بعد پیش خدمت ہے پروفیسر مافیا
وہی پرانا بیک گراؤنڈ اور فورگراؤنڈ ہونا ہے۔Pakistan’s professor mafia - Pakistan - DAWN.COM
ایسی باتیں کرتے وقت خیال رکھیں کسی تیس ماری خان کو تکلیف بھی ہوسکتی ہے۔!
ہمارے معروف فراڈیے کا ایک منفرد کالم ہے مگر تحریر کرنے کا بیک گراؤنڈ اور فورگراؤنڈ کیا ہے۔۔۔ ابھی نہیں پوچھنا۔
ما بعد الطبیعات کے نفسیاتی اثرات پہلے ہی ظاہر ہو گئے ہیں
میں دراصل وعدہ کے مطابق جرمنی سے ان پیج فائلوں کا انتظار کر رہا ہوں۔ لیکن وہاں سے فی الحال ایچ پی کا لیپ ٹاپ اور بند ڈبے والی دوربین ہی درآمد ہوئی ہے۔شکریہ حضرت! کوئی بھی فائل چلے گی۔ بلکہ جتنی زیادہ فائلیں، اتنا ہی امکان بڑھتا جائے گا کہ کچھ سراغ مل جائے۔
بھائی ایک تو ایکس پی فائل نہیں بھیجی اور دوسری فائل بھی ان پیج 3 کی بھیجی ہے۔ جب کہ راقم نے ان پیج 2 کی بات کی تھی۔دیکھ لیں آپ نے خود ذمہ داری لی تھی۔ اب پاکستانی سیاست دانوں کی طرح بھاگ رہے ہیں
راقم کو پڑھ لینا چاہیے تھا کہ ہم ان پیج ۲ کو ڈیکوڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یا ان پیج ۳ کو۔بھائی ایک تو ایکس پی فائل نہیں بھیجی اور دوسری فائل بھی ان پیج 3 کی بھیجی ہے۔ جب کہ راقم نے ان پیج 2 کی بات کی تھی۔
دیکھ لیں میاں بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کا ذکرِ خیر بھی ہے۔۔۔ اوپر سے ریسرچز کی حالت۔
یہ تو کافی گمبھیر سمسیا ہے۔ کون سے ڈیپارٹمنٹ کا ذکر خیر ہے؟دیکھ لیں میاں بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کا ذکرِ خیر بھی کیا ہے۔۔۔ اوپر سے ریسرچز کی حالت۔
شکریہ حضرت! کوئی بھی فائل چلے گی۔ بلکہ جتنی زیادہ فائلیں، اتنا ہی امکان بڑھتا جائے گا کہ کچھ سراغ مل جائے۔