فرقان احمد
محفلین
اچھا تو ہمیں اس لیے یہ درجہ بندی ملی! سین خے صاحبہ زیادتی ہے ویسے!وہ جلتے ہیں کہ میرا بیسٹ فرینڈ ہے اور ان کا نہیں ہے۔
اچھا تو ہمیں اس لیے یہ درجہ بندی ملی! سین خے صاحبہ زیادتی ہے ویسے!وہ جلتے ہیں کہ میرا بیسٹ فرینڈ ہے اور ان کا نہیں ہے۔
حیرت یہ ہے کہ سین خے صاحبہ کو یہ مراسلہ خیز لگا۔ وجہ سمجھ نہ آئی۔
وضاحت کے لیے بہت شکریہ! اسی طرح چہچہاتی رہیے۔ اچھا لکھتی ہیں آپ، جب کبھی یہ 'ستم' فرمائیں۔آپ کا اس سرد جنگ کا تجزیہ کافی "عجیب" ہے۔جو تمیز کے معیار اب تک آپ محفل کے ماحول کے حساب سے رکھتے ہیں اور ان کو فروغ بھی دینے کی کوشش کرتے ہیں ان معیارات کے حساب سے اس سرد جنگ میں جو خیالات کا تبادلہ کیا گیا ہے ان میں بہت کچھ قابل اعتراض ہے۔
اگر ان باتوں میں سے کوئی ایک دو باتیں بھی کہہ دی جائیںتو سوچیں آپ کو کیسا لگے گا
اگر آپ کسی غلط رویے کو غلط کسی مصلحت کے طور پر نہیں کہنا چاہتے تو بے شک نہ کہئے لیکن اس کو یہ کہہ دینا کہ سب اچھا ہے بہت ہی عجیب معلوم ہوتا ہے غالباً اب آپ لو معلوم ہو گیا ہوگا کہ کیوں آپ کے مراسلے کو ریٹنگ دی گئی ہے۔
وہ جلتے ہیں کہ میرا بیسٹ فرینڈ ہے اور ان کا نہیں ہے۔
ہماری بات ہو رہی ہے کیا؟بھائی ایک تو ان جعلی لیکچرارز کو پہلی فرصت میں بین کردیا جائے۔ پاکستان میں پہلے ہی سے الل ٹپ لیکچرز کم ہیں جو اب فیک آئی ڈیز سے بھی جاری ہورہے ہیں۔
چلیں ٹھیک ہے۔ آپ کو اگر نہیں پسند تو ہم اپنا غیر سنجیدہ سلسلہ کلام روک کر کام کی بات کی طرف واپس آتے ہیں۔آپ کا اس سرد جنگ کا تجزیہ کافی "عجیب" ہے۔جو تمیز کے معیار اب تک آپ محفل کے ماحول کے حساب سے رکھتے ہیں اور ان کو فروغ بھی دینے کی کوشش کرتے ہیں ان معیارات کے حساب سے اس سرد جنگ میں جو خیالات کا تبادلہ کیا گیا ہے ان میں بہت کچھ قابل اعتراض ہے۔
آصف صاحب! خدارا فائلیں دے دیجیے۔ ہماری درجہ بندیاں مفت میں لہو لہان ہوئی جاتی ہیں۔چلیں ٹھیک ہے۔ آپ کو اگر نہیں پسند تو ہم اپنا غیر سنجیدہ سلسلہ کلام روک کر کام کی بات کی طرف واپس آتے ہیں۔
آصف اثر
حضرت۔۔۔ فائلیں۔
زیک آپ کو تو یاد ہوگا۔۔۔لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔غور کریں کہ اپنی دوربین آپ کو بھیجیں گے تو بھی “سیکنڈ ہینڈ” نہیں ہو گی یعنی نئی نویلی ڈبے میں بند ہے
یہ کس کا جہیز ہے بھائی میاں!
ہائے یارو!
یار اتنا تو آپ کو ٹولز اور ایکٹیویٹیز میں فرق کرنا آنا چاہیے کہ علم ہو بات کس شے کی ہو رہی ہے۔زیک آپ کو تو یاد ہوگا۔۔۔لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔
اس کے بعد کیا کبھی آپ نے اس کے بارے میں کچھ سُنا ہے۔۔۔ نہیں نا۔
900 ڈالر خرچ کرکے بھی استعمال کے علاوہ کچھ حاصل نہیں کیا ورنہ چار سال ہونے کو ہیں کم بخت عادت سے مجبورہوں۔۔۔Tools کی تشہیر کرکے بھی کافی فائدہ ہوتا ہے۔۔۔ آج کچھ کچھ احساس ہورہا ہے۔
ایک دو محفلین کا جہیز ہے بھائی۔۔ سمجھا دوں کیا؟یہ کس کا جہیز ہے بھائی میاں!
میاں وہی تو۔۔۔ دوربین کے سامنے کھڑے ہوجاؤ تو ٹیوچ۔۔۔ہاتھ لگاؤ تو ٹیوچ۔۔۔ایک بند کردو تو ٹیوچ۔۔۔ صوفے پر بیٹھ جاؤ تو ٹیوچ۔۔۔ سعد میاں آجائے تو ٹیوچ۔۔ مگر مسئلہ تو اسی ٹیوچ کا ہے۔یار اتنا تو آپ کو ٹولز اور ایکٹیویٹیز میں فرق کرنا آنا چاہیے کہ علم ہو بات کس شے کی ہو رہی ہے۔
نہیں بھئی، ہم اس سرد جنگ میں مزید حصہ ڈالنے سے گریزاں ہیں۔ایک دو محفلین کا جہیز ہے بھائی۔۔ سمجھا دوں کیا؟
کیوں شرمندہ کرتے ہو یار؟ زبان دی ہے کہ مزید غیر سنجیدگی نہیں کریں گے۔ایک دو محفلین کا جہیز ہے بھائی۔۔ سمجھا دوں کیا؟
کون سی زبان؟کیوں شرمندہ کرتے ہو یار؟ زبان دی ہے کہ مزید غیر سنجیدگی نہیں کریں گے۔
چلیں ٹھیک ہے۔ آپ کو اگر نہیں پسند تو ہم اپنا غیر سنجیدہ سلسلہ کلام روک کر کام کی بات کی طرف واپس آتے ہیں۔