محمد سعد
محفلین
میں بیسٹ فرینڈ ایسے ہی تو نہیں کہتا ان کو۔یہ سرد جنگ بہت مزے دار ہے۔ سعد و اثر خوب بحث کرتے ہیں اور محفل برخاست ہو تو ہاتھ ملا کر اپنی راہ لیتے ہیں۔ قابل رشک دوستی ہے!
میں بیسٹ فرینڈ ایسے ہی تو نہیں کہتا ان کو۔یہ سرد جنگ بہت مزے دار ہے۔ سعد و اثر خوب بحث کرتے ہیں اور محفل برخاست ہو تو ہاتھ ملا کر اپنی راہ لیتے ہیں۔ قابل رشک دوستی ہے!
ٹریکنگ وغیرہ کے ساتھ ماڈرن دوربین تو چیز ہی حسد والی ہےیار آپ کو اتنی مشکل سے میڈل کے حسد سے نکالا ہے تو آپ دوربین کے حسد میں مبتلا ہو گئے ہو۔ حوصلہ رکھو یار۔ آپ کو بھی اللہ دے گا۔ تب تک میری طرف آ جایا کریں، ویسے بھی شئیرنگ از کئیرنگ۔
پیارے ایکسٹرا چیزوں کو میں جلدی بھول جاتاہوں، بس کام کی باتیں یاد رکھتا ہوں!یار آپ کو اتنی مشکل سے میڈل کے حسد سے نکالا ہے تو آپ دوربین کے حسد میں مبتلا ہو گئے ہو۔ حوصلہ رکھو یار۔ آپ کو بھی اللہ دے گا۔ تب تک میری طرف آ جایا کریں، ویسے بھی شئیرنگ از کئیرنگ۔
تب ہی تو اور زیادہ حیرت ہوتی ہے کہ میری والی تو مینول ہے، وہ بھی سیکنڈ ہینڈ۔ٹریکنگ وغیرہ کے ساتھ ماڈرن دوربین تو چیز ہی حسد والی ہے
اب آپ کو میری کتابیں پڑھنے کی عادت سے بھی حسد ہونے لگا ہے کیا؟ کچھ تو بیسٹ فرینڈ ہونے کا پاس کرو یار۔ دوست کی اچھی چیز پر نہ سہی، کسی اچھی عادت پر ہی خوش ہو جایا کرو۔معلوم نہیں آپ پانچ پانچ کتابیں پڑھتے کیوں ہیں؟
اپنا والا بھیج دوں سعد؟تب ہی تو اور زیادہ حیرت ہوتی ہے کہ میری والی تو مینول ہے، وہ بھی سیکنڈ ہینڈ۔
حد ہے یار۔ پہلے سے دوربین رکھتے ہو پھر بھی حسد کرتے ہو۔ افسوس!اپنا والا بھیج دوں سعد؟
آج کل قیمت اگرچہ کافی بڑھ گئی ہے لیکن ہے کام کی چیز۔ برانڈ نیو لی تھی۔ اگر چاہیے تو بتادیں۔ سیکنڈ ہینڈ سے بہتر ہے۔
حسد کیوں نہ ہوگا میاں جب کتابیں بھی چار پانچ ہوں، بندے کو زعم بھی ڈارون کا اور آخر میں انسان کا بندر اور بندر کا انسان پتا نہ چل سکے۔ تُسی گریٹ ریڈر یار۔۔۔اب آپ کو میری کتابیں پڑھنے کی عادت سے بھی حسد ہونے لگا ہے کیا؟ کچھ تو بیسٹ فرینڈ ہونے کا پاس کرو یار۔ دوست کی اچھی چیز پر نہ سہی، کسی اچھی عادت پر ہی خوش ہو جایا کرو۔
حیرت یہ ہے کہ سین خے صاحبہ کو یہ مراسلہ مضحکہ خیز لگا۔ وجہ سمجھ نہ آئی۔ ہم پر اس سرد جنگ کا سعد اثر مرتب نہ ہوا، یعنی کہ!یہ سرد جنگ بہت مزے دار ہے۔ سعد و اثر خوب بحث کرتے ہیں اور محفل برخاست ہو تو ہاتھ ملا کر اپنی راہ لیتے ہیں۔ قابل رشک دوستی ہے!
وہ یار استعمال کے لیے لی تھی، ہے ہوں، ہا ہوں، شُو شا کے لیے نہیں۔حد ہے یار۔ پہلے سے دوربین رکھتے ہو پھر بھی حسد کرتے ہو۔ افسوس!
بقول شخصے “انسان کا مطالعہ ناقص بھی ہو سکتا ہے”اب آپ کو میری کتابیں پڑھنے کی عادت سے بھی حسد ہونے لگا ہے کیا؟ کچھ تو بیسٹ فرینڈ ہونے کا پاس کرو یار۔ دوست کی اچھی چیز پر نہ سہی، کسی اچھی عادت پر ہی خوش ہو جایا کرو۔
کیمرہ اٹیچمنٹ؟تب ہی تو اور زیادہ حیرت ہوتی ہے کہ میری والی تو مینول ہے، وہ بھی سیکنڈ ہینڈ۔
فی الحال نہیں ہے۔کیمرہ اٹیچمنٹ؟
غور کریں کہ اپنی دوربین آپ کو بھیجیں گے تو بھی “سیکنڈ ہینڈ” نہیں ہو گی یعنی نئی نویلی ڈبے میں بند ہےحد ہے یار۔ پہلے سے دوربین رکھتے ہو پھر بھی حسد کرتے ہو۔ افسوس!
لیکن ایسے مطالعوں کی بنیاد پر ”ٹھوس“ دعوے یہاں کے طالب علموں میں ہی پائی جاتی ہیں۔۔۔ اوپر سے پروفیسرز مافیا الگ۔۔بقول شخصے “انسان کا مطالعہ ناقص بھی ہو سکتا ہے”
تب ہی تو ان کو اس میں کچھ نظر نہیں آیا آج تک۔غور کریں کہ اپنی دوربین آپ کو بھیجیں گے تو بھی “سیکنڈ ہینڈ” نہیں ہو گی یعنی نئی نویلی ڈبے میں بند ہے
صائمہ شاہ صاحبہ کے بھیبوچھی کے علاوہ