گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عدالت میں کوئی چائے پانی کا انتظام ہو تو ہم گواہی کے لئے آتے ہیں
روؤف بھائی ڈرنے کی نہیں ہو رہی۔۔۔۔ جو کہنا ہے کہہ ڈالئیےمیں کون ہوتا ہوں کہنے والا۔۔۔۔ 😊
بلکل قاضی عدالت کی فرمائش محفل پر جگہ جگہ تحریری ثبوت کے طور پر موجود ہیں۔میں کون ہوتا ہوں کہنے والا۔۔۔۔ 😊
یہ بات بھی کوئی کہنے والی ہے قاضی جیکہیں آپ نے دبے لفظوں میں عدالت کو راشی و مرتشی کہنے کی جسارت تو نہیں کی؟؟؟
جی ہاں وہی تو۔۔۔یہ بات بھی کوئی کہنے والی ہے قاضی جی
محمد عبد الرؤف!!!میں کون ہوتا ہوں کہنے والا۔۔۔۔ 😊
چائے پانی تو جج صاحب جو پلانا پڑے گاعدالت میں کوئی چائے پانی کا انتظام ہو تو ہم گواہی کے لئے آتے ہیں
عدالت کی تفتیشی کارروائی مکمل ہونے تک عدالت کے خلاف ایک لفظ بھی بولنا توہین عدالت کے زمرہ میں آئے گا۔۔۔بلکل قاضی عدالت کی فرمائش محفل پر جگہ جگہ تحریری ثبوت کے طور پر موجود ہیں۔
تو ہمارے لئے دو عدد بڑے مگ چائے کی فرمائش ہے۔۔۔ بنا چینی کے۔چائے پانی تو جج صاحب جو پلانا پڑے گا
اچھا۔۔۔۔ باورچی کو قید کیا ہوا ہے۔اصل چائے حروف تہجی کی لڑی میں پیش کی جارہی ہے۔۔۔
یہاں چائے پینے کا شوق ہے تو دھیان رہے کہ یہاں چائے حوالات کی سلاخوں کے درمیان سے سپلائی کی جاتی ہے!!!
اچھا۔۔۔۔ باورچی کو قید کیا ہوا ہے۔
اصل چائے حروف تہجی کی لڑی میں پیش کی جارہی ہے۔۔۔
یہاں چائے پینے کا شوق ہے تو دھیان رہے کہ یہاں چائے حوالات کی سلاخوں کے درمیان سے سپلائی کی جاتی ہے!!!
اب تو برتن جمع ہو رہے چائے والے۔۔۔ دھونے کے لئے احمد بھائیکیا یہاں کوئی چائے وائے پی جا رہی ہے؟؟
ہمارے لئے بچا کر رکھئیے گا احمد بھائی۔۔۔ ہم چائے کا بندوبست کرتے ہیںہمارا بھی چائے سموسوں کا دل چاہ رہا ہے۔
اگر سموسے نہ ہوں تو ہم نمک پاروں سے بھی کام چلا لیں گے۔
واہ واہیوں کیا باورچی کو تم نے قید اچھا یوں سہی
یہ جنونِ چائے کے انداز چُھٹ جائیں گے کیا ؟
عدالت میں چائے سموسوں کا پروگرام تو بہت اچھا ہے۔
انتظام کون کر رہا ہے؟
قاضی ء عدالت؟