تلاشِ گمشدہ

تو پھر پا جی آج سے کھانا چھوڑ دیں اور اتوار کی دوپہر کا پروگرام پکا کرلیں ۔۔ دوپہر اس لئے کہ حسیب نذیر صاحب اور اپنے باباجی سرکار کا آنا آسان ہوگا ۔۔ محترم فرخ منظور صاھب کو بھی دعوت دینا مت بھولئے گا۔۔۔ اور بھی منادی کروا دیں کہ جو جو لاہور سے ہے وہ آ جائیں ۔۔۔ ذرا مزا دوبالا ہو جائے گا۔۔
پرسوں اتوار کا ٹائم رکھ کر بگل بجا دیں
کاش میری ڈیوٹی لاہور میں ہوتی :(
اردو ورلڈ کی طرف سے بہت محفلوں میں شرکت کی ہے
مگر اب بہت دور ہوں :)
 
زبیر مرزا

محفلین
سکائپ پہ تو دکھائی دیتا ہے مگر یہاں نہیں
ہورے کہڑے یاراں نال اسکائپاں تے اُڈ دا پھردا اے نیرنگ خیال
ساڈے نال غصے رہن دے تے درشن دیندے ہوراں
بھائی التباس ہیں کہ
میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں آجا ویکھ میرا انتظار آجا
کی صداؤں پر بھی کان نہیں دھرتے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال بھیا اپنی تمام تر جدید حکایتوں کے ساتھ غائب ہیں ،جس کسی کو ملیں محفل میں پہنچا دیں ،،،شکریہ :D
سب سے پہلے تو آپکا شکریہ کہ آپ نے اس ناچیز کو یاد رکھا۔ :) جی ادھر ہی ہیں ہم۔۔ کدھر جائیں گے۔ بس یونہی ذرا گوشہ نشینی اختیار کیے تھے :)
یہ لڑکا نیرنگ خیال کہاں ہے ؟ کیا میکے گیا ہوا ہے کسی سے روٹھ کر؟
میکے روٹھ کر جانے کے دن نہیں کہ بیگم پہلے سے غائب ہے اور میں آجکل بے غم ہوں:p

سکائپ پہ تو دکھائی دیتا ہے مگر یہاں نہیں
ہمت تو کر لیتا اگر دیکھ ہی لیا تھا وہاں o_O

ہورے کہڑے یاراں نال اسکائپاں تے اُڈ دا پھردا اے نیرنگ خیال
ساڈے نال غصے رہن دے تے درشن دیندے ہوراں
بھائی التباس ہیں کہ
میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں آجا ویکھ میرا انتظار آجا
کی صداؤں پر بھی کان نہیں دھرتے
واہ زبیر بھائی واہ۔۔۔ کدھر سکائپ پر بھی اوے یعنی دور لگا رکھا ہے۔۔ :cry:

اب مجھے فکر ہونے لگی ہے کہ دونوں کو فون پر میسج بھی کیا ہے اور کوئی جواب نہیں
میں نے اسی وقت جواب دے دیا تھا۔۔ کہ میں ادھر ہی ہوں۔۔ ملا نہیں کیا۔ اک بار تو امریکی نمبر دیکھ کر سوچ میں پڑ گیا کہ ہمیں انکل سام کے ملک سے کس نے یاد کیا۔۔۔ :)
زبیر بھائی ان محبتوں کے لیے دل سے آپ کے لیے دعا نکلی ہے۔ ابھی ہمارا خیال کرنے والے ہیں۔ :)
 
بہت دلچسپ سلسلہ ہے مجھے بھی کچھ لوگوں کی تلاش ہے ابھی اشتہار شائع کرتا ہوں:)
مبارک ہو بھائی جان
اتنا بڑھیا سلسلہ چلانے کا ۔۔۔
 
زبیر مرزا

محفلین
میں نے اسی وقت جواب دے دیا تھا۔۔ کہ میں ادھر ہی ہوں۔۔ ملا نہیں کیا۔ اک بار تو امریکی نمبر دیکھ کر سوچ میں پڑ گیا کہ ہمیں انکل سام کے ملک سے کس نے یاد کیا۔۔۔ :)
زبیر بھائی ان محبتوں کے لیے دل سے آپ کے لیے دعا نکلی ہے۔ ابھی ہمارا خیال کرنے والے ہیں۔ :)
مل گیا تھا جواب لیکن قدرے تاخیر سے :) کراچی سے ٹیکسٹ کا جواب چونکہ فوری آتا ہے تو میں اسی کا عادی ہوں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مل گیا تھا جواب لیکن قدرے تاخیر سے :) کراچی سے ٹیکسٹ کا جواب چونکہ فوری آتا ہے تو میں اسی کا عادی ہوں :)
وہ کراچی سے سمندر کے راستے آتا ہوگا :p
ہمارا میسج پہلے کراچی گیا ہوگا یہاں سے۔۔۔ پھر آگے ترسیل کا پتہ نہیں کیا بندوبست ہوا ہوگا:biggrin:
 
Top