ماہی احمد
لائبریرین
اچهااااااانہیں کان سے پکڑ کر لایا گیا ہے اس لیے
کون لایا ؟؟؟
اچهااااااانہیں کان سے پکڑ کر لایا گیا ہے اس لیے
بات ہے راز کی پردے میں رہے بہتر ہےاچهاااااا
کون لایا ؟؟؟
پردے میں ایسے رکھتے ہیں کہ آدھی بتا دی اور آدھی رہ گئیبات ہے راز کی پردے میں رہے بہتر ہے
ساف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں!پردے میں ایسے رکھتے ہیں کہ آدھی بتا دی اور آدھی رہ گئی
بالکلساف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں!
نظر پڑنے کی دیر ہے بس! پھر خیر نہیں رہے گیشکر ہے، ہمیں کوئی نہیں ڈھونڈتا ۔۔۔ نہ کوئی کان سے پکڑ کے واپس لاتا ہے۔۔۔
اُف ۔۔۔ یہ "خیر" کسی کو پسند کیوں نہیں آتی؟؟نظر پڑنے کی دیر ہے بس! پھر خیر نہیں رہے گی
واہ واہ ! کیا دھمکی آمیز پوسٹ کی ہے !!وہ چھٹی پر ہیں۔ دھمکا رہے تھے کہ کسی وقت بھی آن دھمکیں گے
آپ کی ان سے بات کب ہوئی تھی ؟وہ چھٹی پر ہیں۔ دھمکا رہے تھے کہ کسی وقت بھی آن دھمکیں گے
متفق بھیاہے کوئی اس نیرنگ خیال کا کان پکڑ کے لائے - یہ لڑکا فیس بُک پہ 24 گھنٹے ایکٹیو رہتا ہے
اور محفل سے غائب
عمر بھائی یاد کریں ،اور ہم نہ آئیں۔ہو ہی نہیں سکتا۔
آتے رہا کریں ۔۔عمر بھائی یاد کریں ،اور ہم نہ آئیں۔ہو ہی نہیں سکتا۔
بس کہیں دور گیا تھا ،بہت دور ۔۔۔ ۔ اب اپس آگیا ہوں۔
اس سفر میں رابطے کی سہولت ممکن نہ تھی،اسلئے محفل میں حاضری نہ کرسکا۔اب آئیں گے ان شاء اللہآتے رہا کریں ۔۔
گئے کدھر تھے ؟اس سفر میں رابطے کی سہولت ممکن نہ تھی،اسلئے محفل میں حاضری نہ کرسکا۔اب آئیں گے ان شاء اللہ