تلاشِ گمشدہ

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مرحوم کشور کمار نے جب مدھوبالا(ممتاز جہاں بیگم دہلوی) سے شادی کی تھی تو وہ مسلمان ہوگئے تھے ۔ انہوں نے اپنا نام عبداللہ رکھا، لیکن بیوی کے مرنے کے بعد پھر ہندو ہو گئے اور آخر میں ان کی چتا جلائی گئی۔ تو ان کے لیے کہنا چاہیے "رام رام ستے ہے" :laugh:
 
السلام علیکم اراکینِ محفل،
یہ دیکھا گیا ہے کہ محفل کا کوئی نہ کوئی رکن بغیر کچھ کہے ایک مخصوص عرصے کے لئے غائب ہوجاتا ہے اور اس دوران اس کی کوئی خیر خبر ہی نہیں ہوتی۔ ’تلاشِ گمشدہ‘ کے نام سے شروع کیا جانے والا یہ نیا سلسلہ ایسے ہی اراکین کو یہ احساس دلانے کی ایک کاوش ہے کہ محفل میں ان کی غیرحاضری نہ صرف محسوس کی جاتی ہے بلکہ ان کی واپسی کی راہ بھی دیکھی جاتی ہے۔
اب ہمیں کرنا بس یہ ہے کہ غائب ہونے والے کسی بھی رکن کے حوالے سے یہاں ’اعلان‘ کر کے اس رکن کو احساس دلانا ہے کہ جناب، آپ واقعی ہمارے لئے اہمیت رکھتے ہیں!!!
عاطف بٹ صاحب وعلیکم السلام، لو میں آ گیا، ۔آپ کی محبتوں کو سلام ۔ میڈیا کی بے ترتیب مصروفیتوں نے جینا محال کر دیا ہے ، اسی لیے طویل غیر حاضری ہو جاتی ہے۔ ۔محفل کے سبھی دوستوں سے معذرت خوا ہوں،
 
محمداحمد

لائبریرین
مرحوم کشور کمار نے جب مدھوبالا(ممتاز جہاں بیگم دہلوی) سے شادی کی تھی تو وہ مسلمان ہوگئے تھے ۔ انہوں نے اپنا نام عبداللہ رکھا، لیکن بیوی کے مرنے کے بعد پھر ہندو ہو گئے اور آخر میں ان کی چتا جلائی گئی۔ تو ان کے لیے کہنا چاہیے "رام رام ستے ہے" :laugh:

معلوماتی کی ریٹنگ تو ہم دے چکے ہیں۔ :)

ویسے عائشہ کا اشارہ "نشیمن پر بجلیاں گرانے" کے الزام (کیونکہ ابھی ثابت نہیں ہوا) کی طرف تھا۔
 
فلک شیر

محفلین
مرحوم کشور کمار نے جب مدھوبالا(ممتاز جہاں بیگم دہلوی) سے شادی کی تھی تو وہ مسلمان ہوگئے تھے ۔ انہوں نے اپنا نام عبداللہ رکھا، لیکن بیوی کے مرنے کے بعد پھر ہندو ہو گئے اور آخر میں ان کی چتا جلائی گئی۔ تو ان کے لیے کہنا چاہیے "رام رام ستے ہے" :laugh:
گویا آنجہانی ہوئے
 
عاطف بٹ صاحب وعلیکم السلام، لو میں آ گیا، ۔آپ کی محبتوں کو سلام ۔ میڈیا کی بے ترتیب مصروفیتوں نے جینا محال کر دیا ہے ، اسی لیے طویل غیر حاضری ہو جاتی ہے۔ ۔محفل کے سبھی دوستوں سے معذرت خوا ہوں،
معذرت قبول کی جاتی ہےمگر اس شرط کے ساتھ کے آئندہ غیر حاضر نہیں ہونگے۔آپ بزرگ حضرات ہی غائب رہیں گے تو ہماری رہنمائی کون فرمائے گا ۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین

بھلکڑ

لائبریرین
غدیر زھرا
ایک عدد بہن عید کے پہلے سے غائب ہے !ویسے تو وہ وجہ بتا کر گئی ہیں لیکن پھر بھی اتنی لمبی غیر حاضری کی اجازت نہیں دی جاسکتی !
نیلم
کافی عرصے سے میری ایک نیلی سی آپی بھی غائب ہے ۔۔۔۔۔نہ صرف نیلی آپی غائب ہے بالکہ محفل کے اسکول کو بھی کافی عرصے سے تالا لگا پڑا ہے۔۔اور اقتباسات والا حصہ بھی سونا سونا ہے۔۔۔۔
نیلی آپی جلدی سے محفل میں واپس آجاؤ!!!
عینی شاہ
ایک اور سویٹ سی دیدی بھی غائب ہے ۔۔۔۔۔عینی دیدی آپ کے پیپر ختم نہیں ہونے اس لئے آپ محفل کا چکر لگا لیا کرو۔۔۔محفلین کے دماغوں کودہی بنانا ور فریز کرنا ہے تاکہ بعد میں یہ ٹھنڈے رہیں ۔۔۔۔اگر ایسا نہ کیا گیا تو مجھے اندیشہ ہے کہ محفل کا درجہ حرارت شدید سے شدید تر گرم ہوتا جائے گا!
حاتم راجپوت
محفل کا ایک نوجوان بھی غائب ہے ۔۔۔۔بھائی اچانک ہی غائب ہوگئے ۔۔ جہاں کہیں بھی ہو جلدی آؤ اور اپنی خیریت سے محفل کو آگاہ کرو!!!
زبیر مرزا
بڑے بھائی بھی عید کے بعد نظر ہی نہیں آئے!!!
محمد بلال اعظم
محفل کے لاڈلے منا بھائی بھی کہیں گم صم ہیں ۔۔۔۔اُمید ہے کہ خیریت سے ہوں گے اور ابھی انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام نہیں لکھوایا ہو گا۔۔۔اگر نام لکھوا بھی لیا ہے تو بھی آ جاؤ کیونکہ یہاں تو شہدا کی اچھی خاصی فہرست جمع کی جاسکتی ہے !!!!
امراؤ جان ادا
میڈیکل کے بھی کچھ سٹوڈنٹ محفل میں کچھ عرصے کے لئے زندہ ہوتے ہیں لیکن پھر گھوڑے بیچ کر سو جاتے ہیں ۔۔۔ان سے بھی استدعا ہے کہ وہ محفل کے ہسپتال کو رونق بخشیں اور کم از کم ڈسپنسری ہی سنبھال لیں!
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، ابھی گزشتہ دنوں ہی قربانی والی عید گزری ہے۔ کہیں ۔۔۔۔۔ اللہ خیر کرے جی۔
 
عینی شاہ

محفلین
غدیر زھرا
ایک عدد بہن عید کے پہلے سے غائب ہے !ویسے تو وہ وجہ بتا کر گئی ہیں لیکن پھر بھی اتنی لمبی غیر حاضری کی اجازت نہیں دی جاسکتی !
نیلم
کافی عرصے سے میری ایک نیلی سی آپی بھی غائب ہے ۔۔۔ ۔۔نہ صرف نیلی آپی غائب ہے بالکہ محفل کے اسکول کو بھی کافی عرصے سے تالا لگا پڑا ہے۔۔اور اقتباسات والا حصہ بھی سونا سونا ہے۔۔۔ ۔
نیلی آپی جلدی سے محفل میں واپس آجاؤ!!!
عینی شاہ
ایک اور سویٹ سی دیدی بھی غائب ہے ۔۔۔ ۔۔عینی دیدی آپ کے پیپر ختم نہیں ہونے اس لئے آپ محفل کا چکر لگا لیا کرو۔۔۔ محفلین کے دماغوں کودہی بنانا ور فریز کرنا ہے تاکہ بعد میں یہ ٹھنڈے رہیں ۔۔۔ ۔اگر ایسا نہ کیا گیا تو مجھے اندیشہ ہے کہ محفل کا درجہ حرارت شدید سے شدید تر گرم ہوتا جائے گا!
حاتم راجپوت
محفل کا ایک نوجوان بھی غائب ہے ۔۔۔ ۔بھائی اچانک ہی غائب ہوگئے ۔۔ جہاں کہیں بھی ہو جلدی آؤ اور اپنی خیریت سے محفل کو آگاہ کرو!!!
زبیر مرزا
بڑے بھائی بھی عید کے بعد نظر ہی نہیں آئے!!!
محمد بلال اعظم
محفل کے لاڈلے منا بھائی بھی کہیں گم صم ہیں ۔۔۔ ۔اُمید ہے کہ خیریت سے ہوں گے اور ابھی انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام نہیں لکھوایا ہو گا۔۔۔ اگر نام لکھوا بھی لیا ہے تو بھی آ جاؤ کیونکہ یہاں تو شہدا کی اچھی خاصی فہرست جمع کی جاسکتی ہے !!!!
امراؤ جان ادا
میڈیکل کے بھی کچھ سٹوڈنٹ محفل میں کچھ عرصے کے لئے زندہ ہوتے ہیں لیکن پھر گھوڑے بیچ کر سو جاتے ہیں ۔۔۔ ان سے بھی استدعا ہے کہ وہ محفل کے ہسپتال کو رونق بخشیں اور کم از کم ڈسپنسری ہی سنبھال لیں!
لو بھئی بھلکڑ بھائی عینی تو آگئی ہے اس لیے اپنا اشتہار واپس لے لو اب :p:pمجے یاد کرنے کا ببہت شکریہ :)
 
Top