عینی شاہ
محفلین
قرۃالعین اعوان آپی ۔۔۔مسنگ یو
میں بھیقرۃالعین اعوان آپی ۔۔۔ مسنگ یو
وہ ہیں کہاں ؟؟میں بھی
معلوم نہیںوہ ہیں کہاں ؟؟
معلوم نہیں
بالکل بالکل کان کنیچھو ذرا ،،،،سب کے ،،،اجازت ہے ہماری طرف سے
ارے نیرنگ خیال بھیا بھی تو گم ہیں ناں!
کان کیسے کھینچوںبالکل بالکل کان کنیچھو ذرا ،،،،سب کے ،،،اجازت ہے ہماری طرف سے
زبیر مرزاکان کیسے کھینچوں
یہ تو بڑے لوگ ہیں اور ہم ٹھہرے چھوٹے لوگ
اگر یہ بڑے نہ ہوتے تو ہمیں یاد تو کرلیتے نا۔۔۔ ۔۔
اب کود دیکھ لیں میں نے خود یاددہانی کروائی اور پھر بھی یاد نہیں کیا
ناراضگی تو بنتی ہےنا آپ نے اُسے یاد نہیں کیا اور جب اُس نے خود ہی یاد دلایا تو آپ وڈے لوگوں کی طرح نو لفٹنخرے اور ناراضگی میں فرق ہے
ہر کوئی ایک دوسرے کو مِس کررہا ہے لیکن مجھ غریب کا کسی کو خیال نہیں
نیرنگ خیال زبیر مرزا ؟؟؟؟؟[/quotcow
کان کیسے کھینچوں
یہ تو بڑے لوگ ہیں اور ہم ٹھہرے چھوٹے لوگ
اگر یہ بڑے نہ ہوتے تو ہمیں یاد تو کرلیتے نا۔۔۔ ۔۔
اب کود دیکھ لیں میں نے خود یاددہانی کروائی اور پھر بھی یاد نہیں کیا
پرانے زمانے میں پھونکنی لے کر چولہے میں آگ جلانے کو پھونکیں ماری جاتی تھیں۔۔۔ کافی تجربہ لگتا تمہیں اس کام کا۔۔۔۔ناراضگی تو بنتی ہےنا آپ نے اُسے یاد نہیں کیا اور جب اُس نے خود ہی یاد دلایا تو آپ وڈے لوگوں کی طرح نو لفٹ
جی نہیں وہ تو آپ کا کام ہے تیلی شاہپرانے زمانے میں پھونکنی لے کر چولہے میں آگ جلانے کو پھونکیں ماری جاتی تھیں۔۔۔ کافی تجربہ لگتا تمہیں اس کام کا۔۔۔ ۔
جی نہیں وہ تو آپ کا کام ہے تیلی شاہ
میں جلانے والی تیلی کی بات کررہی جو لوگوں کو بھڑکاتی ہےمیری تو اچھی بھلی صحت ہے۔ تیلی جیسا تو نہیں۔۔۔ ۔ اور شاہ بھی نہیں۔
میں جلانے والی تیلی کی بات کررہی جو لوگوں کو بھڑکاتی ہے