سب سے زیادہ آسان حل یہ ہے کہ ہر ریلوے سٹیشن پر جو بڑا سا اسٹیشن کا نام لکھا ہوتا ہے اور وہ پتھر پلیٹ فارم پر نصب ہوتا ہے، اس کے اوپر اس شہر کی سطح سمندر سے اونچائی درج ہوتی ہے، وہ پڑھ لیں۔
شکریہ شکریہ شکریہ ایسا استقبال نہ دیکھا نہ سنایار انیس ! کوئی بیسیوں دفعہ ٹیگ کر مارا ہم نے اور ابن سعید بھائی نے آپ کو اس بچی کے ابتسامی و مانجوئی و بصری استقبال کے لیے.................لیکن آپ بھی نا!!!
شکریہ شکریہ شکریہ ایسا استقبال نہ دیکھا نہ سنا
دل گارڈن گارڈن ہو گیا، قسمے
چھوڑیں کہاں اتنی زحمت کریں گے۔ ادھر ہی 10، 15 میٹر اوپر نیچے کر کے فیصلہ کر لیں۔پانسو کا بھی ہو جائے گا آپ پریشان نہ ہوں۔
اور شمشاد بھائی اب ہم ریلوے جائیں پہلے اسلام آباد کے پھر جا کر بورڈ ڈھونڈیں پھر پڑھیں۔ بھئی اتنی کھکھیڑ ہم کے سے سست لوگ نہیں اٹھا سکتے!!
شدید متفق!چھوڑیں کہاں اتنی زحمت کریں گے۔ ادھر ہی 10، 15 میٹر اوپر نیچے کر کے فیصلہ کر لیں۔
شکریہ شکریہ شکریہارے آپ کو تو میں نےابھی نک خوش آمدید ہی نہیں کہا بحرحال اب کیہے دیتا ہوں۔۔۔ خوش آمدید
بہت شکریہخوش آمدید
آپ کے نک سے آپ کے ذوق کا اندازہ ہو گیا
انشاء اللہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا
محفل نے تو مجھ سے فیس بک بھی چھڑا دی
بقول شاعر
کعبے میں جا کے بھول گیا راہ دیر کی
رہ گیا ایمان سلامت مرے مولا نے خیر کی
شاد و آباد رہیں