تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں آپ سمجھے نہیں
شاپر کل ہے جیسا کہ شاپر دنیا ہے، محبت ہے
شاپر جزو ہے جیسا کہ نیرنگ خیال بھیا نے کہا کہ شاپر آدمی ہے، عورت ہے، اور محمد بلال اعظم کے بقول مارک انٹونی "شاپر" ہے وغیرہ وغیرہ :jokingly::jokingly::jokingly::jokingly:
ارے ہماری بات جس کو سمجھ نہ آئی وہ مارا گیا۔۔۔ اور جس کو سمجھ آگئی وہ بھی مارا گیا۔۔۔۔ اس میں ہم تخصیص کے روادار نہیں۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے بھیا ! کیوں گناہگار کرتے ہیں۔ نین بھائی کی جگہ آپ نے ہمیں ٹیگ کردیا۔ ہم تو خود نیرنگ خیال بھائی کے ارادت مندوں میں شامل ہیں۔ :)
لیجیے آپ کو موجد کا لقب مل گیا۔۔۔ اب اس سے بڑھ کر کیا مثال دوں آپ کے شاپروں کی۔۔۔ آپ تو شاپروں کا "پلے سٹور" بنتے جاتے ہیں۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بڑا شاپر تو آپ ہیں جناب کیوں گناہگار کر رہے ہیں :)
ارے نہیں جناب۔۔۔ ہم تو خاکسار ہیں۔۔ جس سے مرضی پوچھ لیجیے۔۔۔ :)

ارے عینی شاہ دیکھو آج تمہارے علاوہ بھی کسی نے ہمیں آتے ہی کراس سے نواز دیا ہے۔۔۔ یہ دن بھی آنے تھے۔۔۔ :(

امراؤ ویسے جس بات سے آپ ابھی غیر متفق ہوا چاہتی ہے۔۔۔ یہاں بہت سے لوگ اس بات سے متفق بھی ہوں گے۔۔۔ کیوں کہ وہ اس تجربے سے گزر چکے۔۔۔۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
ارے نہیں جناب۔۔۔ ہم تو خاکسار ہیں۔۔ جس سے مرضی پوچھ لیجیے۔۔۔ :)

ارے عینی شاہ دیکھو آج تمہارے علاوہ بھی کسی نے ہمیں آتے ہی کراس سے نواز دیا ہے۔۔۔ یہ دن بھی آنے تھے۔۔۔ :(
ویسے جس بات سے آپ ابھی غیر متفق ہوا چاہتی ہے۔۔۔ یہاں بہت سے لوگ اس بات سے متفق بھی ہوں گے۔۔۔ کیوں کہ وہ اس تجربے سے گزر چکے ہوئے ہیں۔۔۔ ۔ :)
کسی کی اتنی جرات ۔۔۔۔۔۔کون ہے وہ بولو کون ہے بولو بولو کون ہے وہ :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:میرا مبطل ہے کے بولیں :rollingonthefloor:
 
ارے نہیں جناب۔۔۔ ہم تو خاکسار ہیں۔۔ جس سے مرضی پوچھ لیجیے۔۔۔ :)

ارے عینی شاہ دیکھو آج تمہارے علاوہ بھی کسی نے ہمیں آتے ہی کراس سے نواز دیا ہے۔۔۔ یہ دن بھی آنے تھے۔۔۔ :(

امراؤ ویسے جس بات سے آپ ابھی غیر متفق ہوا چاہتی ہے۔۔۔ یہاں بہت سے لوگ اس بات سے متفق بھی ہوں گے۔۔۔ کیوں کہ وہ اس تجربے سے گزر چکے۔۔۔ ۔ :)
تجربہ کے بعد میں بھی متفق ہو جاؤں گی، ابھی کاٹوں کا مزہ لینے دیں :laughing3:
 
شہزاد وحید

محفلین
یہ کون سا خوش آمدید ہوتا ہے لیٹ جیسے آملیٹ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ابھی ابھی امی نے مجھے آملیٹ بنا کے دیا ہے۔ سچی میں۔میں کھانےوالے چکنے ہاتھوں سے لیپ ٹاپ کا کی بورڈ گندہ کرینگ ساتھ ساتھ :D اور لیٹ ایسے کہ دس صفحات ہو بھی گئے اس دھاگے کے۔ اب آ کے خوش آمدید کہو تو چاہے اگلا کہہ دے آپ کو بھی خوش آمدید میرے دھاگے میں
 
:jokingly:
 
بھلکڑ

لائبریرین
جہاں تک میرا خیال ہے میں نے ابھی تک آپ کو خوش آمدید نہیں کہا!!!!! تو اپیا ہماری طرف سے بھی !!!!!
پخیر راغلے!!!!!جی آیاں نوں!!!! ویلکم!!!
:):):)
 
Top