مبارکباد تمام محبت کرنے والوں کو یومِ محبت ویلنٹائن ڈے مبارک

x boy

محفلین
یہی بات عیدوں یا دیگر تہواروں کے متعلق بھی کہی جا سکتی ہے لیکن اس پر آپ برا مان جائیں گے۔ :)
کیا ویلنٹائن آپ کی عید ہے؟
میں برا کیسا مناؤنگا جس نے عیدیں مسلمان کے لئے رکھی ہے اس وحدہ لا شریک کے ساتھ لوگ شریک ٹہراتے ہیں
پھر بھی برابر لوگوں کو رزق دیتا ہے وہ انصاف کا حاکم جیسے بھی انصاف کرے، میں تو اس کا عبد ہوں، وہ جانے آپ جانے۔
 
فاتح

لائبریرین

شاید آپ میرا مطلب نہیں سمجھے۔۔۔ میرے تیرے کی بحث میں پڑے بغیر، جو بات آپ کسی ایک تہوار کے متعلق لکھ رہے ہیں کیا وہی بات دوسرے تہوار کے متعلق بھی درست نہیں؟
 
بات اچھی طرح سمجھ گیا ہوں جناب فاتح بھائی جان
" بیگانوں کی شادی میں عبداللہ دیوانہ"
 
فاتح

لائبریرین
بات اچھی طرح سمجھ گیا ہوں جناب فاتح بھائی جان
" بیگانوں کی شادی میں عبداللہ دیوانہ"
شادی میں اصل فائدہ تو صرف دو لوگوں کو پہنچتا ہے باقی سب کی دیوانگی تو خواہ مخواہ ہی جاتی ہے خواہ وہ اپنوں کی شادی ہو یا بے گانوں کی۔ :laughing:
 
آخری تدوین:
Top