نہیں عمران مسئلہ یہ نہیں کہ پہلے نمبر پر آیا یا آخری پر۔۔۔ سوال یہ ہے کہ کیا شمشاد بھائی نے میرے اور تمھارے دھاگوں کو صرف اس لیے یکجا کر دیا کہ ان کو ذاتی طور پر ویلنٹائن ڈے منانا پسند نہیں؟ اگر ایسا ہے تو جناب والا کی ذاتی پسند یا نا پسند کی دوسروں کی نظر میں تو کوئی اہمیت نہیں۔۔۔ وہ اپنی ذاتی پسند و نا پسند کو محفل کے دھاگوں اور ممبران پر کیوں مسلط کر رہے ہیں؟؟؟یار دفع کرو می نے دھاگہ کھولا ہی نہیں تھا میرا مراسلہ تھا ایک اور دھاگے میں جو پہلے مبر پر آگیا اب لڑائی بند کرو ورنہ میں ملٹری پاور استمال کراؤں ویلنٹائن ڈے کے دن ؟؟؟
ہائے ہائے ہائے کیا ہی اسلامی طریق کار نکالا ہے دوست بھائی آپ نے۔۔۔اپنے اجداد کی پیروی کرتے ہوئے (کہ جنہیں بعد میں احساس ہوا کہ یومِ آزادی رقیبِ رو سیاہ یا سفید کے یومِ آزادی سے میچ ہو رہا ہے، اور انہوں نے اس کا حل 15 کی بجائے 14 تجویز فرمایا) میں 15 فروری، 2013 کو اعلان کرتا ہوں کہ آئندہ سے یومِ محبت 15 فروری کو ہوا کرے گا، چونکہ 14 فروری کو سارے کفار مناتے ہیں اور میں الحمداللہ مسلمان ہوں۔ چناچہ مجھے اور میرے اردگرد موجود سب کو یومِ محبت مبارک ہو۔
محبت فاتحِ عالم۔
نوٹ جلنے والے کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔
مزید نوٹ: چلو چھڈو ایک ہی بہت ہے۔
شمشاد بھائی! میں نے ایشو نہیں بنایا تھا۔ میں نے تو عین اسی لاجک کے تحت یہ سوال پوچھا تھا کہ باقی سینکڑوں دھاگے بھی ضم کرنے پڑیں گے۔ وہ بھی کر دیجیے۔فاتح بھائی اس کو اتنا بڑا ایشو بنانے کی کیا ضرورت تھی، آپ مجھے ایک دفعہ کہہ دیتے، میں پھر سے یہ دھاگہ آپ کے نام کر دیتا۔
ویسے میرے نام کر کے اچھا کیا آپ نے۔۔۔ ورنہ روزِ قیامت کیا منہ لے کر جاتا کہ ویلنٹائن ڈے کے مبارک موقع پر ایک دھاگا تک نہ کھولا گیا مجھ سے۔فاتح بھائی اس کو اتنا بڑا ایشو بنانے کی کیا ضرورت تھی، آپ مجھے ایک دفعہ کہہ دیتے، میں پھر سے یہ دھاگہ آپ کے نام کر دیتا۔
کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اورارے کیا واقعی آپ "قیامت" پر یقین رکھتے ہیں؟
آپا، چار صفحات ملاحظہ کریں۔۔۔ بفضلہ تعالیٰ تمام پھڈوں لفڑوں سے بھرپور میٹنی شو موجود ہے۔فاتح میں حسب معمول لیٹ ہو گئی
افسوس کہ میں نے سوچا تھا کہ میں پاپ کارن کا پیکٹ کھول کر مزے سے تماشہ دیکھوں گی
جلدی جلدی بتائیں کہ کوئی لفڑا یا پھڈا تو نہیں ہوا ۔کوئی لیکچر یا بھاشن وغیرہ ؟
ٹائم نہیں ساڈے کولآپا، چار صفحات ملاحظہ کریں۔۔۔ بفضلہ تعالیٰ تمام پھڈوں لفڑوں سے بھرپور میٹنی شو موجود ہے۔
شمشاد بھائی! جس قانون کے تحت آپ نے یہ دو دھاگے ضم کیے ہیں۔۔۔ اس قانون کے تحت تو محفل کے سینکڑوں دھاگے یکجا ہو جائیں گے۔۔۔ مثال کے طور پر میں ویلنٹائن ڈے کی مخالفت کے تحت کھلنے والے مختلف دھاگوں میں سے کچھ کے روابط یہاں دے رہا ہوں اور میرا سوال ہے کہ ذیل کے یہ دھاگے ضم کیوں نہیں کیے گئے؟
ویلنٹائن ڈے از قمر احمد
www.urduweb.org/mehfil/threads/19216
ویلنٹائن ۔۔۔ ایک مشرکانہ اور کافرانہ رسم از بنتِ سلیم
www.urduweb.org/mehfil/threads/59719
برداشت کی حد ؟ از ام نور العین
www.urduweb.org/mehfil/threads/49881
::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت ::::: از عادل ۔ سہیل
www.urduweb.org/mehfil/threads/19182
ویلنٹائن-ڈے-۔۔۔ -۔۔۔ -۔۔۔ -۔۔-عبدالباسط. از عبدالباسط احسان
www.urduweb.org/mehfil/threads/56190
ویلنٹائن-ڈے-کیا-ہے؟. از حسیب نذیر گِل
www.urduweb.org/mehfil/threads/49784
ویلنٹائن-ڈے-ہماری-عید-نہیں-۔۔۔ -۔۔۔ -۔۔۔ -۔۔-اصلاح-کی-درخواست. از راجہ
www.urduweb.org/mehfil/threads/28450
ویلنٹائن-ڈے-،-عید-محبت. از سیدہ شگفتہ
www.urduweb.org/mehfil/threads/19182
بہت-افسوس-کے-ساتھ-ویلنٹائن-ڈے. از خرم شہزاد خرم
www.urduweb.org/mehfil/threads/10761
ویلنٹائن ڈے اور ہم۔ تحریر طارق خان نیازی از dxbgraphics
www.urduweb.org/mehfil/threads/28540
ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں از خرم شہزاد خرم
www.urduweb.org/mehfil/threads/10736
ویلنٹائن ڈے ، جسے یومِ محبت کہتے ہیں از بےباک
www.urduweb.org/mehfil/threads/19227
شیوسینا کی توڑ پھوڑ از dxbgraphics
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/5678
بے حیائی کا ایک دن از ali-oad
www.urduweb.org/mehfil/threads/33070
www.urduweb.org/mehfil/threads/19218
امتِ مسلمة کیا حیا نہیں کرے گی ۔۔۔ ۔ ؟! از عندلیب
دل کا چاکلیٹ ! از ظہور احمد سولنگی
www.urduweb.org/mehfil/threads/19300
مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے از یوسف-2
www.urduweb.org/mehfil/threads/56275
محبت کے اظہار کے لیے ویلنٹائن ڈے منانا ضروری ہے؟ از عبدالباسط احسان
www.urduweb.org/mehfil/threads/59802
الخ
یومِ فحاشی۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاچلئے یہ تسلیم تو کِیا گیا نا، کہ فحاشی اور یومِ فحاشی کے خلاف اتنا کچھ کہا گیا ہے!
نہیں ۔۔۔۔۔۔اکثر قیامت اٹھاتے ہیں کیوں فاتحارے کیا واقعی آپ "قیامت" پر یقین رکھتے ہیں؟