مبارکباد تمام محبت کرنے والوں کو یومِ محبت ویلنٹائن ڈے مبارک

فاتح

لائبریرین
اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تُو کہاں؟​
آ، اے شبِ فراق! تجھے گھر ہی لے چلیں​
نفرتوں کے اس عہد میں تمام محبت کرنے والوں کو یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) کی دلی مبارک باد۔
valentines-balloon.jpg

خصوصی نوٹ: ویلنٹائن ڈے کی تاریخ مرتب کرنے والے مورخین اور اسے کافرانہ قرار دینے والے مفتیان کرام سے گزارش ہے کہ اسلامی تعلیمات اور تاریخ کے زمرہ جات میں نئے دھاگے کھول کر اپنا شوق پورا فرمائیں اور اس دھاگے کو صرف محبت کرنے والوں کے لیے رہنے دیں۔
 

پردیسی

محفلین
محبوبہ چونکہ ہماری لمبے لمبے خوفناک قسم کے خراٹے مار کر سو چکی ہیں ۔اس لئے یہ ویلنٹائین کا تحفہ ہماری طرف سے آپ سب کے لئے۔۔

url
3600142180
image-wallpaper-1920-1080-Beautiful-Flowers-Roses-Flowers-pictures-Ni326024.jpg
 

پردیسی

محفلین
ویسے پچھلے پانچ سال پاکستانی ٹی وی چینلوں پر ننگے ہی گزرے ہیں اور اب اصل میں الیکشن قریب ہیں اور پی پی کی حکومت مولویوں کی ہمدردیاں بھی سمیٹنا چاہتی ہے ۔۔:LOL: اس لئے خود پر نہیں بلکہ محبت پر پابندی۔۔۔۔۔
 

فاتح

لائبریرین
ہیپی ویلنٹائن ٹو ایوری ون :)
تمھیں بھی مبارک ہو بیٹا
ہیپی ویلنٹائن ڈے ٹو آل، انکلوڈنگ پھڈے باز برداری
قیصرانی بھائی، آپ کو بھی
محبوبہ چونکہ ہماری لمبے لمبے خوفناک قسم کے خراٹے مار کر سو چکی ہیں ۔اس لئے یہ ویلنٹائین کا تحفہ ہماری طرف سے آپ سب کے لئے۔۔
پردیسی بھائی، مجبوری میں ہی سہی چلیے آپ نے ہمیں مبارکباد تو کہا۔۔۔ بھابھی کے سو جانے کے باعث۔۔۔ ہماری جانب سے بھی خیر مبارک
اللہ تعالیٰ آپ سب پر اس مبارک دن کے حوالے سے اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ :)
 

فاتح

لائبریرین
نجانے کیوں یہ متن اور بیک گراؤنڈ مجھے دو الگ الگ تصویریں لگ رہے ہیں :(
اتنی انگریزی کسے آتی ہے بھائی۔۔۔ مجھے تو لگتا ہے پیمرا نے ویلنٹائنز ڈے پر مبارک باد دی ہے سب کو۔۔۔ خیر جو بھی لکھا ہے ساہنو کی۔۔۔ ہماری طرف سے پیمرا کو بھی ویلنٹائن ڈے بہت بہت مبارک ہو
 

نایاب

لائبریرین
محبتوں کو بانٹنے والے اور محبتوں کو سمیٹنے والے میرے سب ان پیاروں کو جو میری سانسوں میں مہکتے دل میں دھڑکتے ہیں
محبت بھرا یہ دن بہت مبارک ہو ۔
ہم تو اس ہستی پاک کے " پیغام انسانیت " پر عمل کرتے " محبتوں " کو عام کرتے ہیں جو " نفرتیں " مٹا تا "محبتوں " کو پھیلاتا رہا ۔۔۔
سدا سجی رہے یہ محفل اردو اور چہکتے رہیں محبتوں کے امین ۔۔۔۔۔۔۔آمین
 

ساقی۔

محفلین
کیا سال میں ایک ہی دفعہ محبتیں بانٹتے ہیں آپ لوگ؟
اگر نہیں تو پھر صرف آج ہی کیوں، روزانہ ہی ایک نیا دھاگہ کیوں نہیں بناتے محبت کے موضوع پر ؟
 
Top