اس دھاگے کا عنوان دیکھیئے ۔۔۔۔۔ پھر یہ فیصلہ کیجیئے اس دھاگے کا مقصد کیا ہے ۔ جی ہاں ۔۔۔ یہاں اپ اپنے دل کی بھڑاس نکال سکتے ہیں ۔ چونکہ پالیسی مرتب ہو رہیں تھیں ۔ اس لیئے فوری طور پر پالسیوں کا اجراء ممکن نہیں ہوسکا ۔ میرے دائرہ اختیار میں جو فورمز ہیں ۔ میں ان پر ہی کسی کاروائی کا اختیار رکھتا ہوں ۔ اس دھاگے کے حوالے سے آپ یہاں کسی بھی نکتہ ِنظر پر بحث کرسکتے ہیں ۔ اس پر آپ پر پابندی نہیں ہے ۔ مگر بحث کیا ہونی چاہیئے ۔ میرا خیال ہے کہ یہ فیصلہ آپ سب کو خود ہی کرنا ہےکہ اردو محفل کو آپ بازیچہِ اطفال بنانا چاہتے ہیں یا پھر یہاں سلجھی اور باشعور سوچ کی اشاعت چاہتے ہیں ۔ میں اچانک ہی بہت بزی گیا ہوں ۔ ورنہ بہت سے تحاریر میرے فورمز پر اپنی جگہ ہرگز نہیں بناسکتی تھیں ۔آپ کو جیسا لگ رہا ہے وہی حقیقت ہے ۔ اور یہ بھی کیسا لطیفہ ہے کہ جو دھاگہ یہ بتانے کیلیئے شروع کیا گیا تھا کہ اب فضول ابحاث کو جگہ نہیں دی جائے گی وہ خود ہی اسکا شکار ہوگیا
بہت بہت شکریہ ۔ جو بھی آپ نے لکھا ۔ مگر اب اس کا ترجمہ بھی درکار ہے ۔ظفری بهائ. آپ ک ساری خیالات سی مکمل اتفاق کرتی هون. مین خود بهی یهی خیالات رکهتی هون. لیکن آپ گرافکس سی بات کرتی هوی تلخ هو رهی هین. یی رویه تو خود منفی هئ. همین مهبت کاشت کرنی هی. هماری نبی مکمل مهبت کا پیغام هین. گرافکس سە پیار سە بات کرین پلیز.
یہاں ہر وقت ہر موضوع " کرنٹ " ہی رہتا ہے ۔ارے یہ تو چار سال پرانا دھاگہ ہے۔ لیکن یقین کریں کہ پہلی پوسٹ پڑھتے ہوئے یہی لگا کہ جیسے ظفری بھائی نے ابھی ابھی "کرنٹ افیئرز" پر لکھا ہے۔۔۔
اس سے ثابت ہوا کہ محفل اور محفلین "سدا بہار" ہیں۔۔۔
متفق + پرمزاح۔۔۔یہاں ہر وقت ہر موضوع " کرنٹ " ہی رہتا ہے ۔