مہدی نقوی حجاز
محفلین
آداب حضور!بہت خوب۔
آداب حضور!بہت خوب۔
جناب بہت شکریہ!واہ واہ واہ ۔۔۔ کیا بات ہے!
بہت شکریہ جناب۔ آداب!ائےہے کیا نظم کہی ہے مہدی بھائی آپ نے
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔
حضور آپ نے وقت دیا میری ادنیٰ کاوش کو یہی جزا بہت ہے۔ زیادہ کی بندش بر وزنِ فعلن میں نے کافی اشعار میں دیکھی ہے۔ باقی آپ کہتے ہیں تو نظر ثانی کر لیتا ہوں!اچھی نظم کہی ہے صاحب ۔۔
ایک جگہ لفظ ’’زیادہ‘‘ کی بندش درست نہیں۔ اور یہ ایک مصرع مجھ پر نہیں کھلا
بہر حال عمدہ ہے۔
بہت شکریہ حضور۔ حوصلہ افزائی اور تعریف کی خاطر۔ نوازش آداب۔زیادہ کی بندش میے خیال میں درست ہے( مطلب جائز حد میں ہے) ۔ تاہم بہتر وہی ہے جس کی جانب پیش نظر مراسلے میں آسی صاحب نے اشارہ فرمایا ہے ۔اس وجہ سےبھی کہ اسے آسانی سے باندھا یا ترتیب دیا جاسکتا ہے۔
دواسرا مصرع جو کتابت کی وجہ سے معنوی نوعیت کی تعقید پیدا کر رہا ہے وہ شاید لکھیں ہیں کو لکھےہیں (بمعنی لکھے گئے ہیں -مجہولہ ترکیب) کرنے سے ذرا کم ہو جاتی ہے ۔ لیکن بہتر ہو گا کہ بقیہ اشعار کی طرح ۔کسی احسن ترتیب سے کہہ لیا جائے۔
لیکن داد اپنی جگہ۔مہدی بھائی کو۔
بہت شکریہ محترمہ! آپ کہتی ہیں تو ہوگی!بہت عمدہ لکھا
قسمت والی دوست ہے
اور کچھ کہنے پر ہم نے ٹیکس تو بہرحال کوئی نہیں لگایا!ہم بس یہی کہیں گے کہ:
بہت عمدہ۔ ۔ ۔
اگر یوں سلسلہ رہا تو ہمارے ہاتھ میں لوگوں کو خوش قسمت کرنے کی کنجی آگئی پھر تو!ارے بھئی جس کے لئیے اتنی اچھی نظم لکھی خاص طور پر وہ کیا خوش قسمت نہ ہو گی؟
میں دوبارہ باندھ لیتا ہوں حضور!زیادہ کی بندش کے بارے میں میری رائے بھی وہی ہے جو محمد یعقوب آسی صاحب کی ہے۔
اور کچھ کہنے پر ہم نے ٹیکس تو بہرحال کوئی نہیں لگایا!
بہت شکریہ جناب!
آج گئے تھے ہم وہاں آرٹس کانسل کی میٹنگ میں۔ صدارت کے لیے طلعت حسین صاحب تھے۔ اور بڑی شخصیات بھی تھیں۔ اور آپ کی اس بات کا عملی نمونہ ہم آج دیکھ ہی آئے!بھئی زیادہ تعریف پر شاعر حضرات پھولے نہیں سماتے۔ اور کبھی کبھی تو اتنے "پھول" جاتے ہیں کہ کیا بتائیں۔ اب چھوڑو میاں۔
دل سے سب کے لئے نہیں لکھا جا سکتا۔اگر یوں سلسلہ رہا تو ہمارے ہاتھ میں لوگوں کو خوش قسمت کرنے کی کنجی آگئی پھر تو!
دل سے جو "شعر" نکلتا ہے اثر رکھتا ہےدل سے سب کے لئے نہیں لکھا جا سکتا۔
شکراًجی بالکل کوئی کاپی رائٹ نہیں۔ بصد شوق!
آج گئے تھے ہم وہاں آرٹس کانسل کی میٹنگ میں۔ صدارت کے لیے طلعت حسین صاحب تھے۔ اور بڑی شخصیات بھی تھیں۔ اور آپ کی اس بات کا عملی نمونہ ہم آج دیکھ ہی آئے!
ہم نے یوں ہی مناسبت جوڑنے کی کوشش کی! ویسے تو "آہ" ہے!"بات" بھی ٹھیک تھی یار، "شعر" جچا نہیں کچھ