مہدی نقوی حجاز
محفلین
ہم آپ کی چاہت کو اپنے لیے ڈائٹنگ کا بہترین نسخہ تصور کرتے ہیں۔ خوش رہیں۔ آداب!بس سمجھ لیجئے اب۔
یہی وجہ تھی کہ ہم نہیں چاہتے کہ آپ بھی پھولے نہ سمائیں۔
خیر ایک بار پھر ۔۔۔ بہت عمدہ نظم تھی یقیناً
ہم آپ کی چاہت کو اپنے لیے ڈائٹنگ کا بہترین نسخہ تصور کرتے ہیں۔ خوش رہیں۔ آداب!بس سمجھ لیجئے اب۔
یہی وجہ تھی کہ ہم نہیں چاہتے کہ آپ بھی پھولے نہ سمائیں۔
خیر ایک بار پھر ۔۔۔ بہت عمدہ نظم تھی یقیناً
"بات" بھی ٹھیک تھی یار، "شعر" جچا نہیں کچھ
بات جچنے کی نہیں، بات عادت کی ہوتی ہے۔ جس چیز کی جیسی عادت ہوجائے۔
عادت عادت ہوتی ہے
مگر عادت وہاں چھوٹ بھی جاتی ہے جہاں سے کچھ جچنا شروع ہو۔
نہیں نہیں نہیں عادت کا جچنے سے کوئی ایسا تعلق نہیںجچتا تو وہی ہے جس کی آنکھوں کو، کانوں کو، زبان کو، اور دل کو عادت ہو۔
یہ الگ بات ہے کہ پرانی عادات بعض اوقات چھوٹ کر نئی عادتوں میں معدوم ہو جاتی ہیں۔ پھر وہی جچتا ہے جس کی اب عادت ہو۔
نہیں نہیں نہیں عادت کا جچنے سے کوئی ایسا تعلق نہیں
رنگوں کا کوئی بھی امتزاج جو پہلے میں دیکھنے میں نہ آیا ہو،
مگر اچانک ایک دن سامنے آئے اور خوب جچ رہا ہو ۔۔۔
عادت تو نہ ہوئی نہ
بہت شکریہ حضور۔ آداب!بہترین محترم۔۔۔ بے حد خوبصورت
واہ کیا فلسفہ ہے!یہ دماغی خوبی ہے۔ ہم جو کرتے ہیں، جو پسند کرتے ہیں، جو کہتے ہیں یا جس طرف جاتے ہیں چاہے وہ چاہ کر ہو یا خود کار یا برجستہ ہو، یہ سارے معاملات دماغ سے جڑے غیر ارادی اور لاشعوری علوم اور "تدارک" سے علاقہ رکھتے ہیں۔ انسان "بعض" یا "بہت" سی چیزوں کو محض اجنبی، یا انجان جانتا ہے مگر حقیقت میں وہ ان سے انجان نہیں ہوتا۔
تفصیل پھر کسی دھاگے میں
ضروریہ دماغی خوبی ہے۔ ہم جو کرتے ہیں، جو پسند کرتے ہیں، جو کہتے ہیں یا جس طرف جاتے ہیں چاہے وہ چاہ کر ہو یا خود کار یا برجستہ ہو، یہ سارے معاملات دماغ سے جڑے غیر ارادی اور لاشعوری علوم اور "تدارک" سے علاقہ رکھتے ہیں۔ انسان "بعض" یا "بہت" سی چیزوں کو محض اجنبی، یا انجان جانتا ہے مگر حقیقت میں وہ ان سے انجان نہیں ہوتا۔
تفصیل پھر کسی دھاگے میں
یہ دماغی خوبی ہے۔ ہم جو کرتے ہیں، جو پسند کرتے ہیں، جو کہتے ہیں یا جس طرف جاتے ہیں چاہے وہ چاہ کر ہو یا خود کار یا برجستہ ہو، یہ سارے معاملات دماغ سے جڑے غیر ارادی اور لاشعوری علوم اور "تدارک" سے علاقہ رکھتے ہیں۔ انسان "بعض" یا "بہت" سی چیزوں کو محض اجنبی، یا انجان جانتا ہے مگر حقیقت میں وہ ان سے انجان نہیں ہوتا۔
تفصیل پھر کسی دھاگے میں
صرف اتنا کہوں گیواہ کیا فلسفہ ہے!
”وزن“ ہے ، طاقتِ پرواز مگر رکھتا ہےدل سے جو "شعر" نکلتا ہے اثر رکھتا ہے
یہ بھی خوب کہی!”وزن“ ہے ، طاقتِ پرواز مگر رکھتا ہے
شکریہ شکریہ شکریہ۔۔۔یہ بھی خوب کہی!
آداب آداب آداب! (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر)شکریہ شکریہ شکریہ۔۔۔
ارے ارے ارے ۔۔۔ آپ بھی نا۔۔۔))آداب آداب آداب! (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر)
قبلہ، ایک بات کی وضاحت یہاں میں اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ، افزا چنگیزی صاحبہ، ہماری محبوبہ نہیں ہیں (خدا کا صد شکر )۔حجاز صاحب
میں نے آپ کی یہ پہلی نظم پڑھی ہے
آپ نے اس نظم میں اختر شیرانی کی یاد تازہ کردی
اپنی محبوبہ کا نام لینا میں نے ان کے یہاں ہی دیکھا ہے،
امید ہے آپ نے یہ نظم افزا صاحبہ کو بھی سنائی ہوگی
اب یہ نہیں پتا انہوں نے اسے پسند کیا یا چنگیزیت کا مظاہرہ کیا،
نظم بہت لطیف تھی اس لئے لطف بھی بہت آیا،
خوش رہیں لکھتے رہیں
بہت شکریہ آداب!اچھی نظم ہے