علی وقار
محفلین
آپ آج ہی کے دن رکن بنے تھے۔ ذرا اس وقت کا تصور کریں۔ محفل میں لاگ ان ہونے میں کوئی مشکل پیش آتی تھی یا تب کیا ماحول تھا؟وقت کا پہیہ بہت رفتار سے گھوم رہا ہے۔
18 سال ہوگئے محفل پر! اتنا عرصہ کہ ایک بچہ دنیا میں آکر اپنی شادی کی عمر تک پہنچ جائے۔
اور اس عرصے میں کتنے ہی نئے لوگ ملے اور کتنے ہی چھوڑ چلے۔
یہاں لکھیں یا پھر بارہ دری میں، بشرط فرصت!