تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
"سو رضائیاں چاہئیں" کہنے سے جملہ تام ہوجاتا ہے...
یہ بعد کے "ہوں گی" کے تام جھام کی کیا ضرورت تھی بھلا؟؟؟
تا کہ آپ جملے پر غور کریں اور راضی ہو جائیں سو رضائیاں لا کر دینے کو۔

ہزار بار بتایا ہے کہ میکوں ایسی ہی اردو آتی ہے۔ لیکن مجال ہے جو ہمارے اپنے سوا یہ بات کسی کو یاد رہ جائے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم تو چھوڑا کرتے ہیں...
پھر وہ کام مجبوراً دوسرے کرا کرتے ہیں!!!
کرکرا تو لفظ سنا ہوا ۔ لیکن یہ کراکرتے کیا ہووے ہے بھلا۔ ایک تو نت نئے الفاظ ایجاد کر کے لُغتِ عمرانیہ میں مزید الفاظ جمع کئے جا رہے ہیں۔
 
سید عمران

محفلین
کرکرا تو لفظ سنا ہوا ۔ لیکن یہ کراکرتے کیا ہووے ہے بھلا۔ ایک تو نت نئے الفاظ ایجاد کر کے لُغتِ عمرانیہ میں مزید الفاظ جمع کئے جا رہے ہیں۔
یہ سب مضامین پی ایچ ڈی کے تھیسس میں آئیں گے...
آپ ابھی صرف کچی پہلی پہ دھیان دیں!!!
 
Top