تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

وعلیکم السلام۔ محفل پر جوگیانہ خوش آمدید۔۔۔ سب باتوں کی ایک بات کہ آپ خواجہ غلام فرید کے پڑوسی ہیں۔۔۔!!

اتھاں میں مٹھڑی نت جان بلب
ماہی خوش وسدا وچ ملک عرب

اردو کے ساتھ ساتھ سرائیکی ذوق کا بھی مظاہرہ فرمائیں گے۔
 
ن۔۔۔۔۔۔۔وازش ، ش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کریہ ،مہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ربانی ،ع۔۔۔۔۔ن۔۔۔۔۔ای۔۔۔ت ، ک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رم ، خ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وش رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ں ،س۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لامت رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ں ۔۔
وائبریشن تے لگ گیا ایں بھرا ؟
 
تم کہ جو فہم کے مالک بھی ہو، جوگی بھی ہو
"تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام"
:)
واااہ واااہ کمال است ۔سر! ہم کہاں فہم سخن ہیں یہ تو محبتیں ہیں آپ کی ۔آپ علم العروض کے مالک ضرور ہیں ۔اظہارِِ خیال کے لیے تشکر خوش رہیے سلامت رہیے ۔ ۔ ۔ ۔
 
محفل میں خوش آمدید۔ ۔
امید ہے آپ کے علم و عرفان کے برساتی نالے کی کوئی شفاف چھینٹ ہمیں بھی مل ہی جائے گی، نہیں تو اڑ کے تو ضرور پڑ ہی جائے گی۔

سر!نوازشات بے حد شکریہ ۔ ۔



برادری کا بھی تکلف کر لیں حضور! ہو سکتا ہے کسی کو فائدہ ہو جائے :LOL:
سرکار! برادری تو وہی ہے ‛‛انٹرنیشنل‛‛ مطلب‛‛ آرائیں‛‛یاد دہانی کے لیے شکریہ تعارفی تحریر میں تدوین کر دی گئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

جس چیز کا ذوق وشوق نہیں ہے وہ بتا دیتے تو وقت کی بچت ہو جانی تھی اچھی بھلی۔ :)
سر!کسی چیز کا ذوق و شوق نہ ہوتا تو ضرور بتاتے نا‛‛ہرفن مولا‛‛ٹائپ بندے ہیں ۔ :p

کبوتر بہ کبوتر باز بہ باز
ٹھیک جگہ پہنچے ہیں۔
امید ہے اب آپ اچھے ہو جائیں گے۔
چلو شُکر اے ۔ ۔ ۔ ۔


یہ عبارت پڑھتے پڑھتے گاڑی بار بار پٹری سے اتر رہی ہے۔ صبح نہار منہ توجہ اور انہماک سے پڑھوں گا۔

اس کے علاوہ مجھے کلرک یاد آگیا جو ڈیڑھ صفحہ کا نان سٹاپ خط بغیر فل سٹال کے لکھ کر میز پر رکھ دیتا ہے۔ :p

سر!ہم کوئی لکھاری نہیں بس اِدھر اُدھر سے جو سیکھ لیتے ہیں وہ آگے بانٹ دیتے ہیں کہتے ہیں ‛‛گِیان اور پیار بانٹنے سے بڑھتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے ۔آمین ۔
 
س
وضاحت کے لیے کہا ہے۔
ملک بھی بہت قسموں کے ہیں۔
کالاباغ کے نواب بھی ملک لکھتے ہیں۔
ہمارے ہاں تو تو جن کو ملک کہتے ہیں وہ ت سے شروع ہوتا ہے
سر! تدوین کر کے وضاحت کر دی گئی ہے برادری ‛‛انٹرنیشنل‛‛ مطلب کہ ‛‛آرائیں ‛‛ ہے ‛‛آرائیں ملک‛‛
 
س
تو اچھی بات ہے۔ کلام کے بعد تابش بھائی اینڈرائیڈ ایپ بنائیں گے۔
کلام اقبال، غالب اور میر کے بعد پیش خدمت ہے "جوگی ملک"

قیمت صرف دعائیں۔
سر!اتنی ہماری اوقات کہاں ۔ کیسی کیسی عظیم ہستیوں کے ساتھ ہمارا نام لے رہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔‛‛اسی تے ککھ وی نئیں‛‛
 
اردو محفل پر خوش آمدید.
امید ہے کہ آپ اپنا کلام یہاں پیش کریں گے. :)
سر!آپ وہی تابش صاحب ہیں جنہوں نے ‛‛میر‛‛ غالب‛‛اور ‛‛اقبال‛‛ کی اینڈرائیڈ ایپ بنائی ؟ سر اگر آپ وہی شخصیت ہیں تو اس کام کے لیے ڈھیر ساری داد ۔ ۔ ۔ ۔
 
Top