زیک

مسافر
بہت زبردست تصاویر اور مناظر ۔۔ سرزمین افریقہ واقعی بہت پراسرار ہے
اور آپ لوگوں نے تصاویر بھی ایسی کھینچی ہیں کہ افریقہ جانے کی خواہش اور بڑھ گئی ہے
شکریہ ہمایوں۔

لوگوں نہیں جناب۔ میں اور میری بیٹی۔
 
زیک

مسافر
ہم بہت خوش تھے اور اسی شیر کے ساتھ شام گزارنے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن مائیک نے کہا کہ ذرا چھپڑ کے پار دوسری طرف تو دیکھو۔ وہاں نظر گئی تو ہم ہکا بکا رہ گئے اور گنتی بھول گئی۔ آپ ہی بتائیں یہ کتنے شیر ہیں۔

عرفان سعید

محفلین

9 شیر ۔
 
ایک کی شاید نائٹ شفٹ لگی ہوئی تھی۔ :)
 
زیک

مسافر
بادل نخواستہ وہاں سے چلے کہ کچھ اور جانور بھی دیکھ لئے جائیں۔ پھر یہ عجیب وغریب پرندہ kori bustard دیکھا

یاسر شاہ

محفلین
کچھ دوسرے گائیڈز سے مائیک کو کچھ معلومات ملیں اور ہم روانہ ہوئے۔ ایک چھپڑ کے قریب پہنچے اور کیا دیکھتے ہیں کہ ایک شیرنی سو رہی ہے۔

شیرنی ہے جب تلک کہ زیر ہے
اٹھ گئی تو شیرنی بھی شیر ہے :?

اچھی ہیں یہ آپ کی خوش ذوقیاں
خوب یہ تنزانیہ کی سیر ہے
 
زیک

مسافر
آپ کا موڈ اتنا "جارحانہ" ہے تو ہر کوئی دفاع کے لیے تو تیار ہوگا۔
یہ زیبرا اور ولڈابیسٹ تو بندروں کی حرکت دیکھ کر بھی دوڑ لگا دیتے ہیں۔ اگلے دن کی روداد میں ذکر آئے گا۔

جب بھی کوئی جارحانہ موڈ کا ذکر کرتا ہے میں بدل لیتا ہوں اور وہ پچھتاتا ہے
 
زیک

مسافر
آگے ہاتھیوں کا ایک غول نظر آیا۔ قریب ہی تھے تو میں نے زوم کیا کہ یہ بڑی خوبصورت پلکوں والا ہاتھی تھا۔

Top