زیک
مسافر
شکریہ عدنانواہ بہترین تصویر ہےزیک بھائی ۔
شکریہ عدنانواہ بہترین تصویر ہےزیک بھائی ۔
ہنثر بیف میں کھایا ہو شاید۔یعنی اپنی فہرست میں شامل کرنا پڑے گا۔
آپ نے کھایا ہے؟ کہاں؟ فوراً قسم قسم کے گوشت والی لڑی میں پوسٹ کریں
جی ایک بار کھانے کا اتفاق رہا ہے۔یعنی اپنی فہرست میں شامل کرنا پڑے گا۔
آپ نے کھایا ہے؟ کہاں؟ فوراً قسم قسم کے گوشت والی لڑی میں پوسٹ کریں
اکثر پرندے اپنی گردن کافی زیادہ موڑ سکتے ہیں۔ اس کا بھی یہی حال تھا۔اس پرندے نے یو ٹرن لے رکھا ہے یا ہے ہی ایسا؟
جنگل جائیں تو عینک ضرور پہنی رکھیں۔ یہ نہ ہو درندہ نظر ہی نہ آئےمیں نے عینک لگائے بغیر جواب دیا تھا۔
میری تعریف کر رہے تھے وہ بھی آپ سے برداشت نہیں ہوئیکہنا کیا چاہ رہے ہیں؟؟؟
واہ کیا مونچھ ہے۔
اب تیندوا اٹھا اور دوسری جگہ سائے میں بیٹھ گیا
واہ کیا مونچھ ہے۔
کیا آپ لوگوں کو یہ دونوں تصاویر پوری نظر آ رہی ہیں؟جب آپ لیپرڈ، چیتا یا شیر وغیرہ ڈھونڈتے ہیں تو اکثر شروع میں آپ یا ایک آدھ اور سفاری جیپ ہوتی ہیں۔ پھر خبر آگ کی طرح پھیلتی ہے۔ جلد جیپوں کا جھمگٹا لگ جاتا ہے۔ اگر جانور سو رہا ہو تو بہت سی گاڑیاں چند منٹ انتظار کر کے چلی جاتی ہیں۔ لیکن اگر آپ زیادہ دیر رکیں تو چانس ہے کہ آپ کو بہت کچھ دیکھنے کو ملے۔
نہیں۔کیا آپ لوگوں کو یہ دونوں تصاویر پوری نظر آ رہی ہیں؟
کیا آپ لوگوں کو یہ دونوں تصاویر پوری نظر آ رہی ہیں؟
نہیں۔ جب ایسا مسئلہ ہوتا ہے تب میں Flickr پہ جا کے دیکھ لیتا ہوںکیا آپ لوگوں کو یہ دونوں تصاویر پوری نظر آ رہی ہیں؟