زیبروں کی طرح زرافوں کے جسم پہ موجود دھبے بھی ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں ؟؟
زیبرا کا بار کوڈ ہوتا ہے زراف کا QR کوڈزیبروں کی طرح زرافوں کے جسم پہ موجود دھبے بھی ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں ؟؟
سیلفی تو اپنی تصویر کو کہتے ہیںزبردست سیلفی
یہ چیتے نے کھینچی ہے یا شتر مرغ نے؟
بھولا بھالا سیدھا سادھا ۔۔۔۔
بہت پیارا۔
تو یہی لگ رہا ہے کہ جیسے اُس نے اپنی سیلفی لی ہو۔۔۔سیلفی تو اپنی تصویر کو کہتے ہیں
شکریہ ہمایوںبہت ہی زبردست
انتہائی خوبصورت جانور
انگلی کے نشان کی طرح سب کے مختلف ہوتے ہیںزیبروں کی طرح زرافوں کے جسم پہ موجود دھبے بھی ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں ؟؟
سیرنگیٹی اور شمالی تنزانیہ سے کچھ حد تک وہ ناپید ہو گئے تھے۔ چند سال پہلے ایک پیک دوبارہ وہاں introduce کیا گیا ہے لیکن اسے دیکھنے کا چانس انتہائی کم ہے۔ جنوبی تنزانیہ کے نیشنل پارکس میں یہ کافی تعداد میں پائے جاتے ہیں لیکن ہمارا وہاں جانا نہیں ہوا۔ابھی تک افریقی کتے نہیں دکھائی دیئے
کیا وہ وہاں نہیں پائے جاتے؟
الٹا بھلا کیوں کہوں گا اپنے گرائیں ہیںشکریہ کہ اس کا الٹا نہیں کہا۔۔۔
عبد القیوم چوہدری مگر مچھ کے لیے!!!
کافی دور سے لی گئی تصویر کو لائٹ روم میں کچھ بہتر کیا ہےیہ تصویر کم اور پینٹنگ زیادہ لگ رہی ہے۔
یہ ہمارے ape نےیہ چیتے نے کھینچی ہے یا شتر مرغ نے؟
تصویر آؤٹ آف فوکس ہےکافی دور سے لی گئی تصویر کو لائٹ روم میں کچھ بہتر کیا ہے