عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اوپر والی تو بالکل پینٹگ لگ رہی ہے۔
شاندار، زبردست اور نہایت اعلیٰ ۔
واہ سبحان اللہ19 جون کو پانچ بجے اٹھے۔ شمالی تنزانیہ خط استوا کے قریب ہے۔ لہذا دن اور رات بارہ بارہ گھنٹوں کے ہیں۔ ساڑھے چھ کے قریب سورج طلوع ہوتا ہے۔ چھ بجے سے پہلے گارڈ ہمیں لینے آ گیا۔ ہم ریستوران پہنچے اور بفے ناشتہ کیا۔ ناشتے کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے ہی ہم سفاری ڈرائیو پر روانہ ہوئے کہ پلان تھا کہ علی الصبح جانوروں کو دیکھا جائے۔
یہ رہا طلوع کا منظر
بہت شکریہ عبدالقیوماوپر والی تو بالکل پینٹگ لگ رہی ہے۔
شاندار، زبردست اور نہایت اعلیٰ ۔
یہ کچھ کچھ نخریلا سے لگ رہا لولزز
شکریہ ذیشان۔بہت اچھی تصاویر ہیں۔ ویسے میرا مشورہ ہے کہ اگر اس کی تصویری ای بک بنا لی جائے تو دیر پا ہوگی اور تسلسل بھی قائم رہے گا۔
شکریہ ہمایوںواہ سبحان اللہ
بہت خوبصورت لمحات کو مناسب وقت پہ تصویر میں قید کرلیا آپ نے
تنزانیہ سفاری کی چند خوبصورت ترین تصاویر میں سے ایک